عظمی بخاری اور ہمنوا اپنی نوکریاں چھن جانے سے قبل ہی اس قسم کے گھٹیا بیانات پر قوم سے معافی مانگ لیں تو شاید کل کو قوم سے نظریں ملانے کے قابل رہیں، ترجمان تحریک انصاف اب بھی وقت ہے کہ سرزمین وطن کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھنے والے قوم کی آواز دبانے کیلئے کسی نت نئے تجربے سے باز رہیں، ترجمان تحریک انصاف
November 24, 2024 at 4:02 PM