نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو اپنی جان کی خاطر
نکلو اپنی شان کی خاطر
نکلو اپنے کپتان کی خاطر
وزیراعظم پاکستان کی خاطر
نیازی عمران خان کی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو اپنی جان کی خاطر
نکلو اپنی شان کی خاطر
نکلو اپنے کپتان کی خاطر
وزیراعظم پاکستان کی خاطر
نیازی عمران خان کی خاطر
دل کی خاطر جان کی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطر
شر کے تالے ٹوٹ رہے ہیں
زہر کے سوتے پھوٹ رہے ہیں
ظالم پھر سے ٹوٹ رہے ہیں
جیلوں سے بھی چھوٹ رہے ہیں
ان سب سے حفظان کی خاطر
نسلوں کے ایمان کی خاطر
دھرتی سے پیمان کی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطر
دل کی خاطر جان کی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطر
شر کے تالے ٹوٹ رہے ہیں
زہر کے سوتے پھوٹ رہے ہیں
ظالم پھر سے ٹوٹ رہے ہیں
جیلوں سے بھی چھوٹ رہے ہیں
ان سب سے حفظان کی خاطر
نسلوں کے ایمان کی خاطر
دھرتی سے پیمان کی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطر