Abu fahad
abufahad001.bsky.social
Abu fahad
@abufahad001.bsky.social
24 نومبر حقيقي آزادی کا دن
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو اپنی جان کی خاطر
نکلو اپنی شان کی خاطر
نکلو اپنے کپتان کی خاطر
وزیراعظم پاکستان کی خاطر
نیازی عمران خان کی خاطر
November 20, 2024 at 9:30 AM
Reposted by Abu fahad
پروفیسر عمران احمد خان نیازی
November 19, 2024 at 12:57 PM
Reposted by Abu fahad
نکلو اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر
‏دل کی خاطر جان کی خاطر
‏نکلو پاکستان کی خاطر
‏شر کے تالے ٹوٹ رہے ہیں
‏زہر کے سوتے پھوٹ رہے ہیں
‏ظالم پھر سے ٹوٹ رہے ہیں
‏جیلوں سے بھی چھوٹ رہے ہیں
‏ان سب سے حفظان کی خاطر
‏نسلوں کے ایمان کی خاطر
‏دھرتی سے پیمان کی خاطر
‏نکلو پاکستان کی خاطر
November 19, 2024 at 1:21 PM
Reposted by Abu fahad
دھمکی ایسے دے رہا ہے جیسے یہ ملک اس کی ماں جہیز میں لائی تھی
November 19, 2024 at 3:44 PM
آج ہمیں ایسے فتوے پڑھنے کو ملتے ہیں جن میں شرعی تقاضوں سے زیادہ حکمرانوں کی خواہشات ناچتی نظر آتی ہیں۔وزیر اعظم اور انکے وزرا خود بڑے دھڑلے سے وی پی این استعمال کرتے ہیں لیکن عوام الناس کو وی پی این کے استعمال سے روکنے کیلئے علماء سے فتوے جاری کروا رہے ہیں
November 19, 2024 at 4:13 PM