نیا ڈرامہ عجیب ہے وی پی این آن کریں تو واٹس ایپ نہیں چلتا براؤزنگ بھی نہیں ہو رہی وی پی این بند کرو ایکس نہیں چلتا ۔۔ اب آن آف ہی کرتے رہیں گے ۔۔ قوم کو ٹھیک کام پر لگا دیا ہے
November 25, 2024 at 5:54 AM
نیا ڈرامہ عجیب ہے وی پی این آن کریں تو واٹس ایپ نہیں چلتا براؤزنگ بھی نہیں ہو رہی وی پی این بند کرو ایکس نہیں چلتا ۔۔ اب آن آف ہی کرتے رہیں گے ۔۔ قوم کو ٹھیک کام پر لگا دیا ہے
ہمارے چارٹر آف ڈیمانڈ میں سب گرفتار لوگوں کی رہائی ہے،سارے مین کیسز میں میری ضمانت ہو چکی ہے،یہ جو مذاکرات تھے اس میں سنجیدگی نظر نہیں آئی،عمران خان۔۔۔!
November 21, 2024 at 11:40 AM
ہمارے چارٹر آف ڈیمانڈ میں سب گرفتار لوگوں کی رہائی ہے،سارے مین کیسز میں میری ضمانت ہو چکی ہے،یہ جو مذاکرات تھے اس میں سنجیدگی نظر نہیں آئی،عمران خان۔۔۔!
عمران خان کا ڈو ٹوک پیغام 🔴 پاکستانیو اور اوورسیز پاکستانیو کسی ایسی اطلاع پر کان نہ دھریں، کسی قسم کی کوئی ڈیل/ڈھیل نہیں ہورہی، 24 نومبر کو باہر نکلیں، عمران خان
November 21, 2024 at 11:27 AM
عمران خان کا ڈو ٹوک پیغام 🔴 پاکستانیو اور اوورسیز پاکستانیو کسی ایسی اطلاع پر کان نہ دھریں، کسی قسم کی کوئی ڈیل/ڈھیل نہیں ہورہی، 24 نومبر کو باہر نکلیں، عمران خان
فائنل کال کسی صورت ملتوی نہیں ہونا چاہئے، یہ سب انکھوں کا دھوکہ ہے، جب جب بھی اسٹبلشمنٹ پر دباو بڑھا ہے، اسٹبلشمنٹ اس موقع پر ججز کو استعمال کر کے اس طرح تازہ ہوا جھونکا دیا ہے جس طرح آج توشہ خانہ 2 کیس میں ہوا۔ ان لوگوں کے لیے توشہ 3 کیس بنانا کونسی بڑی ں
November 20, 2024 at 11:48 AM
فائنل کال کسی صورت ملتوی نہیں ہونا چاہئے، یہ سب انکھوں کا دھوکہ ہے، جب جب بھی اسٹبلشمنٹ پر دباو بڑھا ہے، اسٹبلشمنٹ اس موقع پر ججز کو استعمال کر کے اس طرح تازہ ہوا جھونکا دیا ہے جس طرح آج توشہ خانہ 2 کیس میں ہوا۔ ان لوگوں کے لیے توشہ 3 کیس بنانا کونسی بڑی ں
توشہ خانہ ٹو کیس میں اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم کے لیے آج کی تاریخ مقرر کر رکھی ہے ساتھ ہی آج کے لئے عدالت نے آرڈر دے رکھا ہے کہ اگر بشری بی بی اڈیالہ جیل پیش نا ہوئیں تو ضمانت منسوخ بھی ہو سکتی ہے
November 21, 2024 at 2:59 AM