اتنے بُوٹ چاٹ چکے، کہ زبان گِھس گئی
اتنے بُوٹ چاٹ چکے، کہ زبان گِھس گئی
میں جس سے پیار کرتا ہوں اُسی کو مار دیتا ہوں
میں جس سے پیار کرتا ہوں اُسی کو مار دیتا ہوں
میں سوچ کے جال بن رہا تھا
میرے لیے زندگی تڑپ تھی
اس کے لیے غم بھی قہقہہ تھا
اب اس سے بچھڑ کے سوچتا ہوں
اس نے کچھ کہا تھا! کیا کہا تھا
میں سوچ کے جال بن رہا تھا
میرے لیے زندگی تڑپ تھی
اس کے لیے غم بھی قہقہہ تھا
اب اس سے بچھڑ کے سوچتا ہوں
اس نے کچھ کہا تھا! کیا کہا تھا