Abid Wasim
banner
abidwasim.bsky.social
Abid Wasim
@abidwasim.bsky.social
I am an Oracle consultant specializes in developing and implementing strategies to enhance the efficiency and effectiveness of Oracle software projects.
گرمیوں میں مُلک بجلی کے بِلوں پر چلایا تھا ، سردیوں میں موٹر سائیکل کے چالانوں پر چلائیں گے ، ماشاءاللہ معیشت بہتر ہورہی ہے ، الحمدللہ مُلک ترقی کر رہا ہے
December 3, 2025 at 8:33 AM
“ٹکے کی عورت آ کے کہتی ہے شکر کرو میں تمہیں ہتھکڑیاں نہیں لگوا رہی”۔
ڈاکٹر عامر عزیز صاحب نے وہ باتیں کہہ دی
جو آج کے دور میں صرف حق حلالی ہی کر سکتا ہے
December 1, 2025 at 6:29 AM
November 19, 2025 at 10:55 AM
‏کپتان جیل سے بیٹھ کر بھی مستری نظام الدین کو للکار رہا ہے ۔
‏اور قوم کو سنا رہا ہے ۔
‏حقیقی آزادی کا وہ پیغام جس کا خواب قائد اعظم و علامہ اقبال نے دیکھاعمران احمد خان نیازی کروڑوں دلوں تک پہنچا چکا ہے۔
‏لکھ مؤرخ
‏نیازی نظام پھاڑ کے تاریخ رقم کرگیا۔
November 17, 2025 at 1:43 PM
November 10, 2025 at 5:24 AM
November 10, 2025 at 5:17 AM
October 31, 2025 at 12:44 PM
October 16, 2025 at 3:56 AM
سیلاب میں جتنی زیادہ لاشیں ہونگی اتنی ہی امداد زیادہ ملے گی ہم بیرون ملک اور جزیرے اور جائیدادیں خریدینگے!
August 28, 2025 at 2:34 PM
جس طرح چیونگم چبانے سے معدہ حیران ہوتا ہے کہ بندہ کوئی چیز تو کھا رہا ہے لیکن نیچے معدے میں کچھ نہیں آ رہا
‏ویسے ہی اسی طرح عوام پریشان ہیں کہ اشتہاروں میں معیشت بہتر ہورہی ترقی ہورہی پر کہی نظر نہیں آرہی؟
August 25, 2025 at 2:53 PM
August 21, 2025 at 4:58 AM
حکومتی ارکان مایوس نہ ھوں جن کو تمغے نہیں ملے 5 ستمبر کو ان کو تمغے ضرور ملیں گے
August 15, 2025 at 1:40 PM
July 18, 2025 at 3:54 AM
July 17, 2025 at 3:38 AM
پاکستان اپنے جی ڈی پی کا 28 فیصد سالانہ قرضہ حاصل کر رہا ہے جب کہ 28 فیصد قرضوں میں سے صرف 2 فیصد قرض ترقیاتی اخراجات پر خرچ ہورہا ہے۔ یہ جو سرکاری عیش و عشرت ہے، اللے تللے ہیں سب قرضوں کی مرہون منت ہیں۔ عوام یہ قرضے اپنے خون پسینے سے ادا کریں گے
July 9, 2025 at 11:52 AM
July 5, 2025 at 2:12 PM
June 27, 2025 at 2:39 PM
June 26, 2025 at 6:32 AM
June 25, 2025 at 2:20 PM
May 14, 2025 at 2:29 PM
پاکستان ائر فورس کے انڈیا پر جوابی حملے :
شریف خاندان ❌
زرداری مافیا ❌
پیپلز پارٹی ❌
جعلی حکومت ❌
پٹواری سوشل میڈیا ❌
تحریک لبیک سوشل میڈیا ❌
تحریک انصاف سوشل میڈیا ✅
غیر سیاسی عوامی سوشل میڈیا ✅
بنگلہ دیشی سوشل میڈیا ✅
ترک سوشل میڈیا ✅
#PakistanZindabad
#FreeKhanRightNow
May 10, 2025 at 9:06 AM
بری فوج کا سائز کم کر کے ائر فورس اور نیوی پر توجہ دی جائے
May 10, 2025 at 9:03 AM
May 4, 2025 at 2:32 PM
پاکستان بڑا عظیم ملک ہے یہاں یونیورسٹی سے نکلے لوگ رکشے چلا رہے ہیں جبکہ جیل سے نکلے لوگ مُلک
April 11, 2025 at 1:05 PM
پاکستان ایک ایسا ریسٹورنٹ بن چکا ہے جہاں کھانا، حکمران کھاتے ہیں اور بل عوام ادا کرتی ہے
April 11, 2025 at 1:03 PM