Abid shah
banner
abidshah9.bsky.social
Abid shah
@abidshah9.bsky.social
Worker. Pakistan tahreek e insaaf (PTI)
ن لیگی اتنے گھٹیا ہیں کہ بشری خاتون کے توشہ خانہ سے لئے گئے تحائف پر پچھلے تین سال غلیظ پروپگینڈا کررہے ہیں

‏حالانکہ کلثوم نواز مرحومہ نے بھی وہی کام کیا
‏لیکن پی ٹی ائی نے ان کے خلاف کپمئین نہیں چلائی
November 29, 2024 at 10:42 PM
اہم ترین مناظر 🛑
‏پاک فوج کے جوان اور پی ٹی آئی ورکرز گلے مل گئے، یہ ویڈیو بہت سے لوگوں کو شدید تکلیف پہنچائے گی
November 26, 2024 at 9:56 AM
‏شہر اقتدار کے تازہ ترین مناظر، پاکستانی اپنے لیڈر کو آزاد کروانے کیلئے اپنا کچھ قربان کرنے کے جذبے کے ساتھ اسلام آباد پہنچ گئے
November 25, 2024 at 6:17 PM
‏بیرسٹر عمیر خان نیازی 26 نمبر چونگی پر عوام کو فرنٹ سے لیڈ کررہے ہیں
منزل بہادروں کا استقبال کرتی ہے پاکستانی جلد D chowk میں ہوں گے
November 25, 2024 at 6:16 PM
‏جنون شہر اقتدار میں داخل ہو گیا، جس دوست نے ویڈیو بیجھی ہے اس کی شیلنگ کی وجہ سے اس کا گلہ شدید متاثر ہو گیا ہے
November 25, 2024 at 6:15 PM