Abid shah
banner
abidshah9.bsky.social
Abid shah
@abidshah9.bsky.social
Worker. Pakistan tahreek e insaaf (PTI)
ن لیگی اتنے گھٹیا ہیں کہ بشری خاتون کے توشہ خانہ سے لئے گئے تحائف پر پچھلے تین سال غلیظ پروپگینڈا کررہے ہیں

‏حالانکہ کلثوم نواز مرحومہ نے بھی وہی کام کیا
‏لیکن پی ٹی ائی نے ان کے خلاف کپمئین نہیں چلائی
November 29, 2024 at 10:42 PM
Accha pyare pyare putwariyo yeh batao,
Islamabad main kunsi dafa nafiz ho gai hy 😂 245 ya 804
November 26, 2024 at 10:01 AM
اہم ترین مناظر 🛑
‏پاک فوج کے جوان اور پی ٹی آئی ورکرز گلے مل گئے، یہ ویڈیو بہت سے لوگوں کو شدید تکلیف پہنچائے گی
November 26, 2024 at 9:56 AM
اسٹبلشمنٹ جھوٹ بول رہی ہے اور دھوکہ دے رہی ہے، کوئی بعد میں مزاکرات اور رہائی نہیں، جو کرنا ہے ابھی، عوام کے سامنے ہوگا اور یہی عوام عمران خان کو لے کر بنی گالہ جائیں!
‏باقی سب دھوکہ ہے اور وقتی طور پر لولی پاپ ہے!
November 25, 2024 at 6:30 PM
‏شہر اقتدار کے تازہ ترین مناظر، پاکستانی اپنے لیڈر کو آزاد کروانے کیلئے اپنا کچھ قربان کرنے کے جذبے کے ساتھ اسلام آباد پہنچ گئے
November 25, 2024 at 6:17 PM
‏بیرسٹر عمیر خان نیازی 26 نمبر چونگی پر عوام کو فرنٹ سے لیڈ کررہے ہیں
منزل بہادروں کا استقبال کرتی ہے پاکستانی جلد D chowk میں ہوں گے
November 25, 2024 at 6:16 PM
‏جنون شہر اقتدار میں داخل ہو گیا، جس دوست نے ویڈیو بیجھی ہے اس کی شیلنگ کی وجہ سے اس کا گلہ شدید متاثر ہو گیا ہے
November 25, 2024 at 6:15 PM
کل کے روز پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں دوسرا راؤنڈ ہو گا۔ تمام ٹکٹ ہولڈرز کو ہدایات دے دی گئیں ہیں۔ سب دوبارہ نکلیں گے اور اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ پرامن رہیں گے لیکن ہمت نہیں ہاریں گے۔ اپنی آزادی اور عوام کی حالمیت تک احتجاج اور مارچ جاری رہے گا۔
حماد اظہر
November 25, 2024 at 5:59 PM
نون لیگ کی موجودہ صورتحال
November 25, 2024 at 5:48 PM
آڈیالہ جیل کو چاروں سے سخت سیکورٹی کے خصار میں لے لیا گیا ہے، برسٹر گوہر کی اس وقت عمران خان سے ملاقات جاری ہے۔ عمران خان کو آڈیالہ جیل سےکہی اور منتقل کرنے کی پلاننگ بھی جاری ہے، سب نے آنکھیں کھلی رکھنی ہے۔ عمران خان کو رہا کر کے ہی دم لیں گے
November 25, 2024 at 5:45 PM
*‏إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ،*
عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے،
*بشری بی بی*
November 21, 2024 at 4:51 PM
*_‏کیا ساری قربانیاں خان نے دینی ہیں، آپ کا فرض نہیں ہے، بشری بی بی کا قوم سے سوال۔۔!!_*
November 21, 2024 at 4:51 PM
عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں
`بشری عمران خان`
November 21, 2024 at 4:48 PM
November 21, 2024 at 3:35 PM
کیا ڈیلیور کیا ہے 😂😂
November 21, 2024 at 2:48 PM
November 21, 2024 at 2:41 PM
عمران خان نے کہا ہمیں ورغلایا جارہا ہے 24 نومبر میری فائنل کال ہے 8 فروری کو نکلنے کا کہا تھا اب 24 نومبر کو دوسری کال دے رہا ہوں ساری قوم نکلے، علیمہ خان۔۔۔
November 21, 2024 at 2:39 PM
اسد طور🚨🚨

‏اسٹیبلشمنٹ میں یہ واضح کلیرٹی پائی جاتی ہے کہ اگر عمران خان کو رہا کیا گیا، تو ان کا استقبال ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اسٹیبلشمنٹ کو اڑا کر رکھ دے گا 🔥👊
November 21, 2024 at 2:38 PM
🚨🚨 final call
24th November 2024
Islamabad 🚨🚨
November 21, 2024 at 11:10 AM
میں آوارہ نہیں پالتو کُتا ہوں پالتو کُتے کی وقعت ہوتی ہے اور مجھے فخر ہے میں اسٹبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہوں
‏فیصل واڈوا
November 21, 2024 at 11:06 AM
حکومت مذاکرات کیلئے بار بار رابطے کر رہی ہے، بانی پی ٹی آئی کو رہا مطالبات ماننے کا اعلان کریں، بیرسٹر سیف
November 21, 2024 at 10:54 AM