Abdul Manan Ghaffari
banner
abdulmananghaffari.bsky.social
Abdul Manan Ghaffari
@abdulmananghaffari.bsky.social
We'll come back
February 25, 2025 at 10:42 AM
پوری دنیا میں پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر بھرپور احتجاج کر رہے ہیں!
#BehindYouSkipper
#imrankhanpti.bsky.social
November 24, 2024 at 6:08 PM
وہ زندان کا اک مکین،
ہماری طاقت ہے، غرور ہے
جب پکارا ہے اس نے تو
پہنچنا پھر ضرور ہے
November 24, 2024 at 7:38 AM
Reposted by Abdul Manan Ghaffari
پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 1:50 PM
‏چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 23, 2024 at 11:21 AM
‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
@ptiofficial.bsky.social
@imrankhanpti.bsky.social
November 22, 2024 at 3:43 PM
Reposted by Abdul Manan Ghaffari
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔
November 22, 2024 at 11:20 AM
Reposted by Abdul Manan Ghaffari
Fake News Alert
سوشل میڈیا پہ 24 نومبر کے حوالے سے چلائی جانے والی فیک نیوز اور پراپیگنڈا پہ توجہ مت دیں، بانی چیئرمین عمران خان کی کال پہ تمام ممبران قومی اسمبلی صوبائی اسمبلی ورکرز عہدے داران اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ 24 نومبر کی فائنل کال پر توجہ دیں عون عباس بپی صدر PTI جنوبی پنجاب
November 22, 2024 at 12:19 PM
Breakfast 🍳☕🍞
November 22, 2024 at 6:40 AM
Reposted by Abdul Manan Ghaffari
‏"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
November 22, 2024 at 6:10 AM
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎
@imrankhanpti.bsky.social
November 22, 2024 at 6:00 AM
*بھوک کا کوئی رنگ نہیں ہوتا، بیماری کی کوئی قوم نہیں ہوتی، بے بسی کی کوئی ثقافت نہیں ہوتی، دکھ کا کوئی جغرافیہ نہیں ہوتا، غربت کا کوئی مذہب نہیں ہوتا یہ جہاں بھی چلے جائیں سب کچھ سمیٹ لیتے ہیں۔*
November 22, 2024 at 5:29 AM
*💛 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*

*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*❁اللَّهُمَّ صَــّلِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁*

*❁ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁*
November 22, 2024 at 5:28 AM
24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
@imrankhanpti.bsky.social
November 21, 2024 at 6:43 PM
‏26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان
November 21, 2024 at 6:41 PM