banner
abdulahad62.bsky.social
@abdulahad62.bsky.social
Reposted
September 4, 2025 at 4:38 PM
Reposted
April 9, 2025 at 6:33 PM
Reposted
April 9, 2025 at 6:34 PM
Reposted
Who are you?
Asim Munir be like: منافق

عمران خان نے اس منافق کے بارے میں بہت پہلے ہی قوم کو بتا دیا تھا۔
February 17, 2025 at 8:15 AM
Reposted
February 17, 2025 at 6:11 PM
Reposted
February 17, 2025 at 6:12 PM
Reposted
"سیاست وڈیروں کے ہاتھوں سے نکل کر 25-30 سال کے نوجوانوں کے ہاتھ میں آگئی ہے جن کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے اور وہ سب کو دیکھتے، سنتے اور سمجھتے ہیں، وہ سیاست کو لیڈ کر رہے ہیں۔"بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
February 13, 2025 at 9:38 AM
Reposted
جب آئی ایم ایف مجھ سے ملنے آیا تھا، تو میں نے کہا کہ فری اینڈ فیئر الیکشن ضروری ہیں، لیکن اب حالات دیکھ لیں، موجودہ حکومت کے پاس عوام کا مینڈیٹ ہی نہیں، انسانی حقوق سے متعلق معاملات انتہائی خراب ہیں۔ عمران خان
February 12, 2025 at 12:52 PM
Reposted
🤔🤔🤔
February 12, 2025 at 2:20 PM
Reposted
یہ تھا وہ خط جو نواز شریف نے اسوقت کے آرمی چیف جنرل مشرف کو لکھا جس میں وہ وعدہ کررہا ہے کہ اسے جس ملک میں بھیجا جارہا ہے، وہ وہاں چپ چاپ منہ بند کرکے بیٹھا رہے گا اور سیاست میں ملوث نہیں ہوگا
اس ڈاکومنٹ کا دوسرا پیراگراف پڑھیں آپ کو اندازہ ہوگا کہ جرنیل کس قسم کے غلام سیاستدانوں کو ڈیل کرتے آئے ہیں
February 5, 2025 at 10:21 AM
Reposted
اگر عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے۔"زلمے خلیل زاد
February 5, 2025 at 10:32 AM
Reposted
ایک جنگ آزادی کے لیے اور لڑنی پڑی گی۔
February 5, 2025 at 12:00 PM
Reposted
چیئرمین عمران خان دنیا میں کشمیر کی نمائندہ آواز ہیں انھوں نے بطور وزیراعظم ہر بین الاقوامی فورم پر کشمیر کے مسئلے پر آواز اٹھائی اور کشمیریوں کی جدوجہد کو سراہا، کشمیر کی عوام بھی ان کے اسی مؤقف کی بدولت انھیں سفیر کشمیر مانتی ہے۔

#KashmirSolidarityDay
February 5, 2025 at 2:19 PM
Reposted
ایک بات بولنا چاہتا ہوں۔ ہم جیسے لوگ پارٹی میں اتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، جسے اپ پسند کرتے ہیں، اسے پیار کرتے ہیں،جسے پسند نہیں کرتے اسے دھتکار دیتے ہیں،اور یہ بہت اچھی بات ہے۔ بس یاد رکھیں کہ اپ کا رشتہ صرف خان کے ساتھ ہے،اور خان کا رشتہ صرف اپ کے ساتھ ہے۔ ہم جیسوں کے انے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
February 5, 2025 at 6:10 PM
Reposted
مینڈیٹ چور بیشرم اردلی حکومت!

#آٹھ_فروری_یوم_وفا
#اردلی_حکومت_نامنظور
February 5, 2025 at 7:03 PM
Reposted
شہید جمہوریت ملک ادریس، احمد ولی محمد اور ملک سردار علی کی فیملیز سے ملئیےتحریک انصاف کے ورچوئل جلسے میں۔
-5 فروری رات آٹھ بجے
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔

آئیں اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کریں مل کر ان کی قربانیاں یاد کریں اور عہد کریں کہ ان کے حق کے لئے آواز اٹھائیں گے۔
February 5, 2025 at 2:20 PM
Reposted
حفیظ اللہ نیازی صاحب احترام کے ساتھ اپ کہتے ہیں کہ خان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل ہو گئی ہے تو حیرت کی بات یہ ہے کہ خان اپنے بھانجےاوراپ کے بیٹے کو ڈیل کے تحت کیوں نہیں نکال پا رہے؟کیوں بشرا بی بی کو وہ نہیں نکال پا رہے؟اپ جیسے لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو سچ دیکھتے ہیں، سنتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں۔
February 5, 2025 at 7:19 PM
Reposted
February 5, 2025 at 9:50 PM
Reposted
Good Morning Insafies
Have a wonderful day.
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
February 6, 2025 at 5:06 AM
Reposted
🔥🔥🔥
February 2, 2025 at 6:02 AM
Reposted
کہا تو بالکل صحیح ہے اس نے۔۔۔
February 3, 2025 at 6:15 AM
Reposted
🔥🔥🔥‏

اگر خیبر پختون خواہ میں ہمارے ورکرز کو ہاتھ لگایا گیا تو پہلے ہم اس تھانے کے باہر دھرنا دیں گے اُس کے بعد بھی اگر رہا نا ہوا تو پھر پورے خیبر پختون خواہ کو کال دوں گا اور آئی جی کے دفتر کے باہر دھرنا ہوگا میں باتیں کرنے والا نہیں عمل کرنے والا بندہ ہوں۔

‏جنید اکبر خان
February 2, 2025 at 1:42 PM
Reposted
جنید اکبر بالکل معقول اور جائز بات کر رہے ہیں پارٹی میں جن کا رویہ معذرت خوانا ہے ان کو اپنی جگہ خالی کر دینی چاہیے..
سلمان اکرم راجہ

تو خالی کروائیں نا،
ایسے مردہ مینڈکوں کو فارغ کریں اور ان حالات میں دلیری کے ساتھ لڑنے والے کارکنان کو آگے لائیں۔
February 3, 2025 at 6:18 AM
Reposted
If so, quiet the job from Geo.
February 1, 2025 at 6:52 AM
Reposted
🚨بریکنگ نیوز: سندھ حکومت نے یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تعیناتی کیلئے پی ایچ ڈی کی شرط ختم کر دی، بل منظور
اب بیوروکریٹس بھی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر بن سکیں گے۔
جئےےےےے بھٹووووو۔۔۔۔۔
January 31, 2025 at 5:44 PM