banner
abbasaziz.bsky.social
@abbasaziz.bsky.social
(Staunch Lover of IK)
Reposted
My name is Imran Khan, I am from Pakistan and I #SupportGaza
April 7, 2025 at 1:57 PM
Reposted
سحر قریب ہے
دل سے کہو نہ گھبرائے!

#WeWantFreeImranKhan
April 8, 2025 at 1:09 AM
Reposted
Overseas Pakistanis in France, Holland, and Switzerland will march this weekend to demand the release of Imran Khan and an end to the human rights violations in the country.

It has been 612 since Imran Khan was taken into custody by the military government in Pakistan.

#WeWantReleaseImranKhan
April 9, 2025 at 12:44 AM
Reposted
‏جس دھج سے کوئی مقتل کو گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں
April 9, 2025 at 11:54 PM
Reposted
رجیم چینج کے تین سیاہ سال مکمل ہونے پر انصاف یوتھ ونگ کا “عمران خان اور جمہوریت” کے نام سے کنونشن

10 اپریل بروز جمعرات
نشتر ہال پشاور - دن دو بجے
April 9, 2025 at 11:56 PM
Reposted
مقررین نے عمران خان اور سیاسی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا اور پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کے لیے کام کرنے کا عزم کیا۔
‎#FreeImranKhan
April 10, 2025 at 4:46 AM
Reposted
‏پی ٹی آئی ہیوسٹن کے زیرِ اہتمام سابق صدر عارف علوی اور اپنے اعزاز میں عشائیہ تقریب میں شرکت کی، تقریب میں پی ٹی آئی ہوسٹن کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی، تقریب میں پی ٹی آئی او آئی سی چیپٹر کے سیکرٹری جنرل سجاد برکی اور عاطف خان بھی شریک ہوئے،

‎#FreeImranKhan
April 10, 2025 at 4:46 AM
Reposted
‏آج کی سب سے خوبصورت تصویر
عمران خان کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ھو
انشاءاللہ میرے پاکستانیوں میں جلد آرھا ھوں
April 1, 2025 at 1:02 AM
Reposted
جب تک قوم متحد ہو کر برائی کے خلاف کھڑی نہیں ہو گی، یہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا!
April 2, 2025 at 12:46 PM
Reposted
‏جب عمران خان کے دور میں بجلی فی یونٹ 15 سے 18 روپے اور پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 150 روپے تھی، اس وقت پی ڈی ایم ٹولہ مہنگائی مکاؤ مارچ کے ٹرک پر سوار ہوکر اسلام آباد آن پہنچا تھا، لیکن اقتدار ملتے ہی عوام پر مہنگائی بم گرا دیا،
April 4, 2025 at 3:14 PM
Reposted
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
April 4, 2025 at 3:21 PM
Reposted
‏آج کوٹ لکھپت جیل سے ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ 76 سالہ بریگیڈیئر جاوید اکرم نے یہ خط ارسال کیا۔
شدید جسمانی و ذہنی تشدد، طویل ٹرائل، ناحق قید، اور اب سزا بھگتنے کے باوجود بریگیڈیئر جاوید اکرم کے حوصلے بلند ہیں۔
یہ عمران خان کے وہ وفادار ہیں جو ہر قسم کی ڈیل کو ٹھکرا کر ڈٹے ہوئے ہیں۔
April 4, 2025 at 4:43 PM
Reposted
نائب کپتان شاہ محمود قریشی کو بے جرم قید کے 600 دن مکمل ہو گئے آج بھی وہ کپتان عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور ان کو اسی بات کی سزا دی جارہی۔

جس جس نے عمران خان کا ساتھ چھوڑا وہ آزاد گھوم رہے اور جو جو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے ان پر جھوٹے پرچوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔
April 6, 2025 at 12:51 AM
Reposted
Illegally Detained Fascism Can't Defeat Ideology.
#ReleaseImranKhan
April 5, 2025 at 3:16 PM
Reposted
*‏ہمت، حوصلے اور بے مثال استقامت کے 600 دن!*
*نائب کپتان شاہ محمود قریشی کو قوم کے لیے دی گئی بے مثال قربانیوں پر خراجِ تحسین!*
‎#ReleaseSMQ
April 5, 2025 at 3:14 PM
Reposted
اس ملک کی حقیقی آزادی کی خاطر ہم آخر تک لڑیں گے۔ عمران خان
February 26, 2025 at 8:47 AM
Reposted
‏آج کل قرآنی آیات کے حوالے دیئے جانے لگے ہیں، ہوسکتا ہے اس قرآنی آیت پر بھی نظر پڑ جائے، جہاں ایک انسان کا قتل، پوری انسانیت کا قتل گردانا گیا ہے۔

‎#گولی_کیوں_چلائی
February 27, 2025 at 2:06 PM
Reposted
‏تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک
مالکِ رب کائنات سے دعا ہے کہ رمضان کی پرنور ساعتوں میں پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی قائم ہوکر استحکام اور عمران خان کی زیرقیادت ترقی کا سفر واپس شروع ہو۔ آمین
March 2, 2025 at 11:57 AM
Reposted
کپتان عمران خان کا ایک دفعہ پھر اڈیالہ جیل سے پیغام
"ڈیل، ایبسلیوٹلی ناٹ"
March 5, 2025 at 4:14 AM
Reposted
مریم نواز کا خوانچہ فروشوں کو ماڈل ریڑھیاں دینے کا منصوبہ کرپشن کی زد میں، کروڑوں کی دیہاڑیاں لگ گئیں، 98 ہزار میں ریڑھی دینے والی کمپنی کی پیشکش نظر انداز.

#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
March 10, 2025 at 9:50 AM
Reposted
‏امید ہے کہ لانے والوں کو احساس ہو جائے کہ ایک نااہل اور نالائق شخص کو بوٹ پالش کے انعام کے طور پر پورا صوبہ سونپنے کا انجام کیا ہوتا ہے۔ نہ کوئی ایک منصوبہ ایسا ہے جو ان کا اپنا ہو، اور نہ کوئی ایسا منصوبہ جس میں میڈم تھیف منسٹر نے آ کر بدعنوانی اور تباہی نہ مچائی ہو۔
March 10, 2025 at 9:50 AM
Reposted
اس لیے کپتان کا مطالبہ ہے کہ تمام ادارے اپنی حدود میں جائیں تاکہ پاکستان حقیقی طور پر آزاد ہوسکے اور قوم سکھ کا سانس لے سکے۔
March 10, 2025 at 9:51 AM
Reposted
کپتان عمران خان اور ان کی جدوجہد میں شریک پی ٹی آئی لیڈرشپ ایک عرصے سے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں، ان کی جدوجہد کا مقصد صرف پاکستان کی عوام کو قابض مافیا کے قبضے سے چھڑا کر حقیقی آزادی کی راہ پر گامزن کرنا ہے،
#ReleasePoliticalPrisoners
March 10, 2025 at 9:51 AM
Reposted
لا الہ الا اللہ انسان کو آزاد کرتا ہے۔
March 11, 2025 at 2:23 AM
Reposted
تین بار کے سابق وزیراعظم کی اس سے زیادہ قابلِ رحم حالت اور اس سے بڑی عبرتناک شکست کیا ہوگی کہ عمران خان کی جیت پر، اوپر سے حکم ملتے ہی وکٹری اسپیچ کرنے پہنچ گئے!
‎#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
February 8, 2025 at 1:41 PM