Aasma Aslam
banner
aasmaaslam.bsky.social
Aasma Aslam
@aasmaaslam.bsky.social
PTI supporter

ہمارا یہ بھرم تھا، ہمارے تم محافظ ہو
November 28, 2024 at 5:22 AM
ہمارے دکھ کا مداوا نہیں کر سکتے تو خدارا نمک بھی مت چھڑکیں۔۔۔آپ جاہل ہوتے تو ہم یہ ریکویسٹ کبھی نہ کرتے۔۔آپ تو با شعور اور intellectual ہیں
November 27, 2024 at 9:27 PM
ہمارا یہ بھرم تھا، ہمارے تم محافظ ہو
November 27, 2024 at 9:25 PM
جو سرکاری اہلکار اس شخص کے مرنے کا مؤجب بنا مجھے پورایقین ہےکہ وہ ایک قاتل کلمہ گو کافر اور ایک منافق انسان ہےایمان اسکےحلق سے کبھی نیچے اترا ہی نہیں تھااگر ڈیوٹی اور تنخواہ انسان پر اتنی حاوی ہوجائے کہ اسےجائزاور نا جائز کی تمیز ہی نہ رہے توایسے انسان کو زمین کے اوپر نہیں بلکہ زمین کےنیچےہوناچاہیئے
November 27, 2024 at 9:19 PM
صاحبِ اقتدار۔۔!!
نوچیں مت، آرام سے کھائیں

ہم مُردہ لوگ ہیں
کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!
November 27, 2024 at 4:05 PM
پاکستانیوں کے خون سے ہر فوجی کے ہاتھ رنگے ہیں ۷ لاکھ یے اول درجے کے قاتل ہیں

اب اِن کے مرنے پے مُجھے دُکھ افسوس نہیں ہوگا مُجھے خوشی ہوگئ کیسی میرے بھائی کی شہدت کا بدلا پورا ہوا
November 27, 2024 at 4:02 PM
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
اسے تو ہم سے ہی فرصت نا ملی
November 27, 2024 at 10:10 AM
اسلام آباد سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ریاستی مشنری اس وقت شہداء کی لاشوں کو غائب کرنے میں مصروف ہے کیونکہ شہادتیں اتنی زیادہ ہیں کہ ان کی تعداد منظر عام پر لانا ممکن نہیں
November 27, 2024 at 9:54 AM
November 27, 2024 at 9:46 AM
مرنے والے کو کتنا یقین تھا کہ
یہ فوج بھی ہماری ہے یہ ملک بھی ہمارا ہے
#سانحہـــ26ــنومبر
November 27, 2024 at 9:37 AM