Aasma Aslam
banner
aasmaaslam.bsky.social
Aasma Aslam
@aasmaaslam.bsky.social
PTI supporter

ہمارا یہ بھرم تھا، ہمارے تم محافظ ہو
چیری بلوسم فرماتے ہیں ۲۶ نومبر اس لیے ہوا کیونکہ نو مئی کی سزائیں نہیں ملیں تو بوٹ پالشیے صاحب ۲۶ نومبر ہوا کیونکہ اس قوم کو ۷۷ سالوں بعد بھی اصلیت کا اندازہ نہیں تھا اور ویلکم کہنے والوں پر اعتبار کر لیا
November 28, 2024 at 5:28 AM
November 28, 2024 at 5:22 AM
ہمارے دکھ کا مداوا نہیں کر سکتے تو خدارا نمک بھی مت چھڑکیں۔۔۔آپ جاہل ہوتے تو ہم یہ ریکویسٹ کبھی نہ کرتے۔۔آپ تو با شعور اور intellectual ہیں
November 27, 2024 at 9:27 PM
ہمارا یہ بھرم تھا، ہمارے تم محافظ ہو
November 27, 2024 at 9:25 PM
جو سرکاری اہلکار اس شخص کے مرنے کا مؤجب بنا مجھے پورایقین ہےکہ وہ ایک قاتل کلمہ گو کافر اور ایک منافق انسان ہےایمان اسکےحلق سے کبھی نیچے اترا ہی نہیں تھااگر ڈیوٹی اور تنخواہ انسان پر اتنی حاوی ہوجائے کہ اسےجائزاور نا جائز کی تمیز ہی نہ رہے توایسے انسان کو زمین کے اوپر نہیں بلکہ زمین کےنیچےہوناچاہیئے
November 27, 2024 at 9:19 PM
صاحبِ اقتدار۔۔!!
نوچیں مت، آرام سے کھائیں

ہم مُردہ لوگ ہیں
کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!
November 27, 2024 at 4:05 PM
پاکستانیوں کے خون سے ہر فوجی کے ہاتھ رنگے ہیں ۷ لاکھ یے اول درجے کے قاتل ہیں

اب اِن کے مرنے پے مُجھے دُکھ افسوس نہیں ہوگا مُجھے خوشی ہوگئ کیسی میرے بھائی کی شہدت کا بدلا پورا ہوا
November 27, 2024 at 4:02 PM
Reposted by Aasma Aslam
پاکستانی قوم سوچے اسلام آباد میں جہاں دُنیا کے سفارتکار اور بیرونے مُلک کے ریپوٹر سیاہ رہتے ہیں وہاں اتنی قتلو غارت کی گئی ہے بلوچوں اور پٹھانوں کے ساتھ پھاڑی بر بیریان علاقے میں یے کیا غزب ڈھاتے ہونگے

گدھ ہیں یے سارے فوجی
November 27, 2024 at 3:12 PM
Reposted by Aasma Aslam
ہم نے صرف اعتبار کرنے کی غلطی کی ہے اور کچھ نہیں کیا
November 27, 2024 at 3:29 PM
Reposted by Aasma Aslam
بریکنگ نیوز 🚨🚨

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا
November 27, 2024 at 8:51 AM
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
اسے تو ہم سے ہی فرصت نا ملی
November 27, 2024 at 10:10 AM
اسلام آباد سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ریاستی مشنری اس وقت شہداء کی لاشوں کو غائب کرنے میں مصروف ہے کیونکہ شہادتیں اتنی زیادہ ہیں کہ ان کی تعداد منظر عام پر لانا ممکن نہیں
November 27, 2024 at 9:54 AM
November 27, 2024 at 9:46 AM
مرنے والے کو کتنا یقین تھا کہ
یہ فوج بھی ہماری ہے یہ ملک بھی ہمارا ہے
#سانحہـــ26ــنومبر
November 27, 2024 at 9:37 AM
Reposted by Aasma Aslam
‏“وہ جس خدا کے سامنے سربسجود تھا
کیا وہی خدا تمہارا نہیں ہے” ؟؟
November 27, 2024 at 9:25 AM
Reposted by Aasma Aslam
ہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا
#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 5:24 AM
کفن ساتھ لائے تھے، کفن زیب تن کرکے چلے گئے۔ 😭💔
November 27, 2024 at 4:51 AM
Reposted by Aasma Aslam
دہشت گرد محسن نقوی نے مظلوم پاکستان کا رات کو قتل عام کروایا ہے
November 27, 2024 at 3:11 AM
Reposted by Aasma Aslam
‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
November 25, 2024 at 5:16 PM