اناہتا ملک
banner
aanahitamalik.bsky.social
اناہتا ملک
@aanahitamalik.bsky.social
جب ہم پولیس کے برے کاموں پر تنقید کرنے سے نہیں ہچکچاتے۔۔۔۔۔
تو پھر ہمیں پولیس کے اچھے کاموں کو بھی سراہنا چاہیے۔
حافظ آباد میں شہید پولیس والے کی بیٹی کو پولیس نے اپنے گھر کی بیٹی کی طرح شادی کے بعد رخصت کیا۔
اللہ پاک انہیں اجر عظیم عطا کرے آمین
November 19, 2024 at 1:51 PM
بے شک اللہ پاک کے نام کی تاثیر بند دلوں کو بھی گرما دینے کی طاقت رکھتا ہے۔
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
November 18, 2024 at 5:35 PM