اناہتا ملک
banner
aanahitamalik.bsky.social
اناہتا ملک
@aanahitamalik.bsky.social
جو ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کریں ان کو معافی ملنی بھی نہیں چاہیے۔
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
November 22, 2024 at 5:59 PM
Reposted by اناہتا ملک
Public service message
November 19, 2024 at 5:10 PM
Reposted by اناہتا ملک
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام

‏یونیورسٹیوں کے 20 ہزار، کالجز کے 14 ہزار، صنعت و زراعت کے 4 ہزار، میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے 2 ہزار طلبہ کو لیپ ٹاپ ملیں گے۔

لیپ ٹاپ حاصل کرنے والوں میں 32 فیصد جنوبی پنجاب کے طلبہ شامل ہوں گے۔
November 20, 2024 at 11:00 AM
Reposted by اناہتا ملک
نو مئ کیسے بھول کے مزاکرات کر لیں اپنے شہدا کی بے حرمتی بھول کے انکے ورثاء کو کون جواب دے گا پاکستانی تو اس بات پہ شرمندہ ہیں کے نومئ کے دھشت گردوں کو سزا کیون نہین دی گئ اب تک @cmmaryamnawaz.bsky.social
November 20, 2024 at 3:07 PM
Reposted by اناہتا ملک
Follow 4 Follow 💯👈 @cmmaryamnawaz.bsky.social @hinaparvezbutt0.bsky.social @aanahitamalik.bsky.social @cm555.bsky.social @saniaawan.bsky.social @waheedn15.bsky.social @waqar22.bsky.social @untillunless.bsky.social @shahjee26.bsky.social ریپوسٹ اور کمنٹ کرنے والے دوستوں کے ہینڈل اگلی لسٹ مین شامل
November 21, 2024 at 9:34 AM
Reposted by اناہتا ملک
جب ہم پولیس کے برے کاموں پر تنقید کرنے سے نہیں ہچکچاتے۔۔۔۔۔
تو پھر ہمیں پولیس کے اچھے کاموں کو بھی سراہنا چاہیے۔
حافظ آباد میں شہید پولیس والے کی بیٹی کو پولیس نے اپنے گھر کی بیٹی کی طرح شادی کے بعد رخصت کیا۔
اللہ پاک انہیں اجر عظیم عطا کرے آمین
November 19, 2024 at 1:51 PM
Reposted by اناہتا ملک
Pak army always in mine mind🥰
#PakistanArmy
November 19, 2024 at 8:39 AM
:ضروری تو نہیں تمہارے ساتھ ہی چائے پی جائے
تمہیں فرض بھی تو کیا جا سکتا ہے ناں
صبح بخیر زندگی
November 19, 2024 at 5:52 AM
Reposted by اناہتا ملک
My first post on Blue-sky
November 18, 2024 at 5:52 PM
بے شک اللہ پاک کے نام کی تاثیر بند دلوں کو بھی گرما دینے کی طاقت رکھتا ہے۔
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
November 18, 2024 at 5:35 PM
Exactly 💯
November 18, 2024 at 5:28 PM