انشاءاللہ ہمارا لیڈر واپس آرہا ہے
انشاءاللہ ہمارا لیڈر واپس آرہا ہے
علی امین اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کریں گے۔ علی امین نے گزشتہ روز بھی بانی پی ٹی سے جیل میں ڈیڑھ گھنٹہ طویل ملاقات کی تھی۔ گزشتہ روز ملاقات میں 24نومبر کے احتجاج سے قبل مذاکرات کی اجازت لی گئی تھی۔

ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے۔

تحریک انصاف کے کم از کم 10 ہزار لوگ اسلام آباد داخل ہوچکے ہیں جو 24 کو نمودار ہونگے، اسد طور

میں اب عمران خان کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ مداخلت تھی۔