ہیں بحرِ خودی میں ابھی پوشیدہ جزیرے
کھلتے نہیں اس قلزمِ خاموش کے اسرار
جب تک تو اسے ضربِ کلیمی سے نہ چیرے
اقبال
X اور VPN کی بندش کی وجہ سے معلومات تک رسائی میں دشواری کا سامنا ہے۔ ایسے اکاؤنٹس منشن کریں جو لمحہ با لمحہ اپڈیٹ کرتے رہیں۔ شکریہ