ہیں بحرِ خودی میں ابھی پوشیدہ جزیرے
کھلتے نہیں اس قلزمِ خاموش کے اسرار
جب تک تو اسے ضربِ کلیمی سے نہ چیرے
اقبال
اب تم ہمیں بتاؤ گے غدار کون ہے؟؟؟
عباس تابش
2024 ختم ہوا
آغاز اندھیروں سے ہوا تھا اختتام بھی مختلف نہیں، ان شاء اللہ 25 کے تیور مختلف ہوں گے۔
اب تم ہمیں بتاؤ گے غدار کون ہے؟؟؟
عباس تابش
2024 ختم ہوا
آغاز اندھیروں سے ہوا تھا اختتام بھی مختلف نہیں، ان شاء اللہ 25 کے تیور مختلف ہوں گے۔
کپتان
کپتان
قاتلا ! تیغ پر کون رکھتا ہے اپنا گلا اس طرح
اختر عثمان
قاتلا ! تیغ پر کون رکھتا ہے اپنا گلا اس طرح
اختر عثمان
کہ خونِ صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا
اقبال
کہ خونِ صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا
اقبال
@sabirshakirary.bsky.social
@lmranriazkhan.bsky.social
@siddiquejaan.bsky.social
@sabirshakirary.bsky.social
@lmranriazkhan.bsky.social
@siddiquejaan.bsky.social
کپتان عمران احمد خان نیازی
اور شہزادے کا تینوں میں کوئی ثانی نہیں۔
کپتان عمران احمد خان نیازی
اور شہزادے کا تینوں میں کوئی ثانی نہیں۔
کہ حلقہ زن ہیں مرے گرد لشکری اس کے
فصیل شہر کے ہر برج ہر منارے پر
کماں بہ دست ستادہ ہیں عسکری اس کے
سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہو
تو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
وگرنہ اب کے نشانہ کمان داروں کا
بس ایک تم ہو سو غیرت کو راہ میں رکھ دو
فراز
کہ حلقہ زن ہیں مرے گرد لشکری اس کے
فصیل شہر کے ہر برج ہر منارے پر
کماں بہ دست ستادہ ہیں عسکری اس کے
سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہو
تو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
وگرنہ اب کے نشانہ کمان داروں کا
بس ایک تم ہو سو غیرت کو راہ میں رکھ دو
فراز
اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے
تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے
سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیے
کہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
اسے ہے سطوت شمشیر پر گھمنڈ بہت
اسے شکوہ قلم کا نہیں ہے اندازہ
فراز
اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے
تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے
سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیے
کہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
اسے ہے سطوت شمشیر پر گھمنڈ بہت
اسے شکوہ قلم کا نہیں ہے اندازہ
فراز
@sabirshakirary.bsky.social
@lmranriazkhan.bsky.social
@siddiquejaan.bsky.social
@sabirshakirary.bsky.social
@lmranriazkhan.bsky.social
@siddiquejaan.bsky.social