جہاں تمہارا دل کرے کہ
تمہیں سامنے والے کی باتوں کا منہ توڑ جواب دینا چاہیے
یہ صبر اپنے ربّ کی خاطر کرو
خاموشی اختیار کرو
کچھ دیر کا ضبط اوڑھو
اور اخلاقی پستی سے بچ کر رب کے محبوب بن جاؤ
رب راضی تو ان شاء اللہ سب راضی
کوپی