علام اللہ صوابی
923145589982.bsky.social
علام اللہ صوابی
@923145589982.bsky.social
مسلم لیگ نواز شریف
تحریک انتشار کے نہتے معصوم لوگوں کو اصلیت۔۔۔۔
December 2, 2024 at 8:52 AM
پی ٹی آئی کی بنیاد ہی انتشاری سیاست ہے !
December 2, 2024 at 8:48 AM
پی ٹی ائی آفیشل انسٹا گرام کا جھوٹ بے نقاب

پی ٹی ائی نے انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاونٹ پر ویڈیو لگائی ہے کہ یہ پمز اسپتال میں ڈی چوک کی لاشیں ہیں۔۔۔ جبکہ یہ ویڈیو 2019 میں ننکانہ صاحب ڈی ایچ کیو اسپتال میں دو گروپوں کے تصادم کے بعد 7 افراد کے ہلاک ہونے کی ہے
November 29, 2024 at 9:39 PM
بریکنگ نیوز ۔ پنکی پیرنی اور گنڈا پور کی اپنے کارکنان کو حکومتی آپریشن کے درمیان چھوڑ کر بھاگتے ہںوئے کی ویڈیو منظرعام پر آگئ۔ کارکنان ان دونوں کی گاڑی پر غصے سے پتھر مار رہںے ہیں
November 28, 2024 at 3:35 PM
‏اپنے آپ کو مقبول ترین جماعت کہنے والی جماعت کا غیر سنجیدہ اور غیرذمہ دارانہ انداز ملاحظہ فرمائیں
اس چھوٹے سے ویڈیو کلپ میں casualties کی تعداد میں کتنا تضاد ہے
November 28, 2024 at 3:23 PM