علام اللہ صوابی
923145589982.bsky.social
علام اللہ صوابی
@923145589982.bsky.social
مسلم لیگ نواز شریف
حکیم سعید نے کئی دہائیاں قبل بتا دیا تھا کہ عمران خان ایک یہودی پروجیکٹ ہے اور آج یہ بات سو فیصد درست ثابت ہو چکی ہے۔
December 27, 2024 at 9:14 AM
December 19, 2024 at 12:15 AM
December 12, 2024 at 5:13 PM
سب سے پہلے ملک میں موجود اسراٸیلی ایجنڈوں کا باٸیکاٹ ضروری ہے
December 8, 2024 at 4:05 PM
تحریک انتشار کے نہتے معصوم لوگوں کو اصلیت۔۔۔۔
December 2, 2024 at 8:52 AM
پی ٹی آئی کی بنیاد ہی انتشاری سیاست ہے !
December 2, 2024 at 8:48 AM
وزیر اعلی پنجاب کا خواب صنفی تشدد کا سدباب

کم عمری کی شادی سے بچیوں کو بچانے کیلئے

. 16 سال سے کم عمر لڑکی اور لڑکے کی شادی جرم قرار

• 5 سے 10 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا مقرر
December 2, 2024 at 8:43 AM
پی ٹی ائی آفیشل انسٹا گرام کا جھوٹ بے نقاب

پی ٹی ائی نے انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاونٹ پر ویڈیو لگائی ہے کہ یہ پمز اسپتال میں ڈی چوک کی لاشیں ہیں۔۔۔ جبکہ یہ ویڈیو 2019 میں ننکانہ صاحب ڈی ایچ کیو اسپتال میں دو گروپوں کے تصادم کے بعد 7 افراد کے ہلاک ہونے کی ہے
November 29, 2024 at 9:39 PM
بریکنگ نیوز ۔ پنکی پیرنی اور گنڈا پور کی اپنے کارکنان کو حکومتی آپریشن کے درمیان چھوڑ کر بھاگتے ہںوئے کی ویڈیو منظرعام پر آگئ۔ کارکنان ان دونوں کی گاڑی پر غصے سے پتھر مار رہںے ہیں
November 28, 2024 at 3:35 PM
‏اپنے آپ کو مقبول ترین جماعت کہنے والی جماعت کا غیر سنجیدہ اور غیرذمہ دارانہ انداز ملاحظہ فرمائیں
اس چھوٹے سے ویڈیو کلپ میں casualties کی تعداد میں کتنا تضاد ہے
November 28, 2024 at 3:23 PM
پی ٹی آئی 24 نومبر سے قبل ہی احتجاج سے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے
November 21, 2024 at 3:36 PM
شب بحیر
کل ملتے ہے
ان شاء اللہ
November 19, 2024 at 9:18 PM
Reposted by علام اللہ صوابی
November 19, 2024 at 7:46 AM
Reposted by علام اللہ صوابی
Public service message
November 19, 2024 at 5:10 PM
سب دوستو کو سلام جن دوستو نے فالو کیا اور دوستو کو بھی سلام جو آنے والے ہے
سب کو فالو بیک ملے گا
November 19, 2024 at 6:06 PM
دیکھتے ہیں سکائی بیلو پر کس پارٹی کے لوگ زیادہ ہیں
اگر اپکا تعلق ن لیگ سے ہیں اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں
اگر اپکا تعلق پی ٹی آئی سے ہیں کمنٹ کریں
اگر اپکا تعلق جے یوآئی سے پوسٹ کو لائک کریں
November 19, 2024 at 2:29 PM
Reposted by علام اللہ صوابی
Reposted by علام اللہ صوابی
2
پہلی نیلا آسمان پرموشن لسٹ
❤️پاکستان مسلم لیگ نواز ❤️

@maryamnsherif.bsky.social
@zahidiqbalkhan.bsky.social
@babarpmln1.bsky.social
@saba5670.bsky.social
@923145589982.bsky.social
November 19, 2024 at 9:15 AM
لوگوں کے بچوں کو فائنل کال دینے کے بعد عثمان ڈار امریکی صدر ٹرمپ کو فائنل کال دینے امریکہ فرار

نچن آلیاں دے بچے آزادی دی جنگ نئین لڑ سکدے
November 19, 2024 at 9:52 AM
Reposted by علام اللہ صوابی
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا.
کل آمدنی: 5,827 بلین
کل اخراجات: 4,131 بلین
1,696 ارب کا سرپلس۔
پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
❤️شاباش ٹیم میاں محمد نواز شریف ❤️
November 19, 2024 at 6:31 AM
سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟

کوئی رہ تو نہیں گیا؟
اگر رہ گیا کوٸی تو صبح انشاءاللہ فالو بیک دے دونگا
November 18, 2024 at 7:02 PM
ایکس کی طرف کوٸی گیا ہے کہ وہاں کیا صورتحال ہے
November 18, 2024 at 6:52 PM
تاریخی الفاظ
November 18, 2024 at 6:33 PM
سکاٸی بلو پہ ایک دوسرے کو سپورٹ کرو سب سے پہلے سب مجھے سپورٹ کرو اور اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرو
تاکہ میں بھی آپ دوستو کو اچھے سے سپورٹ کرسکو
November 18, 2024 at 6:19 PM
پی ٹی آٸی ایک دفعہ پھر وڑ گٸی
November 18, 2024 at 6:11 PM