Muhammad Imran
2muhammadimran.bsky.social
Muhammad Imran
@2muhammadimran.bsky.social
Currently living on planet Earth
Reposted by Muhammad Imran
‏وہ رہنما جو صرف ایک سیاستدان نہیں بلکہ ایک سوچ، ایک جدوجہد، ایک تحریک ہیں، جس نے ایک مردہ قوم کو زندہ کیا، مایوسی کو امید میں بدلا، اور غلامی کو نامنظور کہنے کا حوصلہ دیا۔

#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
October 5, 2025 at 8:23 AM
Reposted by Muhammad Imran
PTI Rules the Ground,
PAF Rules the Sky!
May 12, 2025 at 8:20 AM
Reposted by Muhammad Imran
"عمران خان ان لوگوں میں سے ہے جنہیں توڑنا تقریبا ناممکن ہے، وہ بہت باحوصلہ شخص ہیں ان کا اللہ پر پختہ ایمان ہے، انہیں توڑنے کی چالیں چلنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں"
سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان اور سلمان خان کی خصوصی گفتگو"
#رہا_کرو_کپتان
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
May 13, 2025 at 2:48 PM
Reposted by Muhammad Imran
رمضان ( کے روزے ) فرض ہونے سے پہلے مسلمان عاشوراء کا روزہ رکھتے تھے ۔ عاشوراء ہی کے دن ( جاہلیت میں ) کعبہ پر غلاف چڑھایا جاتا تھا ۔ پھر جب اللہ تعالیٰ نے رمضان فرض کر دیا تو رسول اللہ ﷺ نے لوگوں سے فرمایا کہ ” اب جس کا جی چاہے عاشوراء کا روزہ رکھے اور جس کا جی چاہے چھوڑ دے ۔“

Sahih Bukhari#1592
March 1, 2025 at 7:30 PM
Reposted by Muhammad Imran
Former Deputy Speaker Qasim Khan Suri will be leading a protest in Michigan.

Friday, February 7th, 6 PM
28630 Ryan Rd., Warren, MI 48092

#8thFebBlackDay
#PTIUSAprotest
February 4, 2025 at 11:44 AM
Reposted by Muhammad Imran
رسول الله ﷺ نے فرمایا:

"جب الله تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اُس سے عمل کراتا ہے."
عرض کیا گیا: الله کے رسول! کیسے عمل کراتا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: "موت سے پہلے اُسے عمل صالح کی توفیق دیتا ہے."

ترمذی 2142
(المستدرک للحاكم 1257؛ مشکوٰۃ 5288)
February 2, 2025 at 8:33 PM
Reposted by Muhammad Imran
امریکہ سے تبدیلی پر پاکستانی امریکی شہری کا غصہ کیوں؟
رچرڈ گرینیل نے بہروپیا، جھوٹا، فراڈیا کیوں کہا؟
ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کا مشیر یا اصل میں کوئی اور کام؟
خان مخالف، بشری بی بی پر حملے لیکن مریم نواز کی حمایت؟
youtu.be/fdEdp5lfZvE
ٹرمپ مشیر اصل میں کیا نکلا؟ خان مخالف، رچرڈ گرینیل نے بہروپیا، جھوٹا، کیوں کہا؟ انٹرویوتو وڑ گیا
YouTube video by Sabee Kazmi
youtu.be
January 8, 2025 at 4:35 AM
Reposted by Muhammad Imran
آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔
روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
#30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope
December 22, 2024 at 8:34 AM
Reposted by Muhammad Imran
‏اور اگر اللہ لوگوں کو ان کے ظلم کی وجہ سے (فورا) اپنی پکڑ میں لیتا تو روئے زمین پر کوئی جاندار باقی نہ چھوڑتا، لیکن وہ ان کو ایک معین وقت تک مہلت دیتا ہے۔ پھر جب ان کا وہ معین وقت آجائے گا تو وہ گھڑی بھر بھی اس سے آگے پیچھے نہیں ہوسکیں گے۔

(سورۃ النحل ، ٦١)
December 22, 2024 at 7:44 PM
Reposted by Muhammad Imran
مزاکرات کا پہلا نام عمران خان ، ٹوٹل 5000 قیدیوں کی رہائی
زلمے خلیل زاد کا اہم بیان آگیا ہے
کمپنی کو اپنے ہی چھوڑ گیے، الیکشن سند دینے والے سیدھےہوگیے ہیں
youtu.be/T16Y628O4yg
خان رہائی پہلا نام ؛ زلمے خلیل کا بڑا بیان آگیا; کمپنی کو اپنے چھوڑ گیے؛ بڑے ناموں کی پیشی مزاکرات
YouTube video by Sabee Kazmi
youtu.be
December 23, 2024 at 5:08 AM
#گولی_کیوں_چلائی
کتو جواب دو
December 21, 2024 at 8:51 PM
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد والہ واصحابہ وبارک وسلم
*اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا*

*`ترجمہ:`*

بےشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر خوب درود اور سلام بھیجو۔
(الاحزاب:56)
December 21, 2024 at 8:51 PM
Reposted by Muhammad Imran
ایک اور غوری۔۔۔
December 21, 2024 at 1:43 AM
Reposted by Muhammad Imran
ڈر کس بات کا؟
December 8, 2024 at 5:25 AM
Reposted by Muhammad Imran
‏"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
December 8, 2024 at 7:56 AM
Reposted by Muhammad Imran
اغواء برائے بیان سے لے کر لاشوں کے حصول کے لئیے جعلی بیانات تک۔

جب پاکستانیوں نے عمران خان کے پارٹی ارکان اور ٹکٹ ہولڈر ان کو پارٹی سے لاتعلقی کے بیانات کے لئیے لوگوں کا اغوا برائے بیان دیکھا تو لگتا تھا اس سے زیادہ اخلاقی گراوٹ ممکن نہیں۔

#اسلام_آباد_قتل_عام

#شہداء_کو_انصاف_دو
December 1, 2024 at 5:04 AM
Reposted by Muhammad Imran
‏عینی شاہدین کی گواہی اور شیخ وقاص اکرم کے بیان میں زمین آسمان کا فرق کیوں ہے؟ شیخ وقاص اکرم ‎#اسلام_آباد_قتل_عام کی رات خود کہاں تھے؟ شہادتوں کی تعداد سے متعلق پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس اور آئی ایس پی آر کے بیانیے میں کوئی فرق کیوں نہیں ہے؟
December 1, 2024 at 12:52 PM
Reposted by Muhammad Imran
It gets darkest before dawn. This struggle is not about PTI or Imran Khan; it is about saving the soul of Pakistan.
December 1, 2024 at 2:08 PM
Reposted by Muhammad Imran
آپکو اپنے شہیدوں کا غصّہ ہے لیکن آپ بے بس ہیں تو یہ چھوٹا سا کام آپکے بس میں ہی ہے کوئی آپکو پکڑے گا نہیں آج سے ہی عسکری پروڈکٹس کا بائیکاٹ کریں
December 1, 2024 at 2:16 PM
Reposted by Muhammad Imran
افغانستان 20 سال جنگ میں رہا کیا غلام بنا ؟؟ کیا تحریک بند ہوئی ؟؟ کشمیر 77 سال سے حالت جنگ میں ہے فلسطین کو دیکھیں ، کیا انہوں نے ازادی کے نعرے چھوڑ دیے ؟؟ ہم یہ جنگ لڑیں گے
انشاء اللہ
November 28, 2024 at 5:29 AM
Reposted by Muhammad Imran
"کیا انہوں نے پرندوں کو اپنے اوپر نہیں دیکھا جو پر پھیلائے ہوئے ہیں اور کبھی سمیٹ لیتے ہیں؟ انہیں صرف رحمٰن ہی تھامے ہوئے ہے۔ بے شک وہ ہر چیز کو دیکھنے والا ہے۔"
(سورة الملک، آیت: 19)
November 28, 2024 at 7:32 PM
Reposted by Muhammad Imran
آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان

#IslamabadMassacre
November 28, 2024 at 6:03 AM