10zil.bsky.social
@10zil.bsky.social
Reposted
سوشل میڈیا ڈائری کی طرح ہے جسے کا کسی سیاسی شخصیت کے چیختے چنگھاڑتے جلسے اور قدآور تصویر کے پوسٹر کی طرح ہونا بھی بری بات نہیں لیکن کچھ اپنے افکار، خیالات، واقعات، مشاہدات اور احساسات کی آمیزش بھی ہونا چاہئے۔
November 18, 2024 at 5:58 PM
Reposted
‏کیا ٹیکس چوری کرکے دیوالیہ ہونا عین شرعی ہے؟
November 17, 2024 at 9:22 PM