زلیخہ شہزادی
banner
zulekha089.bsky.social
زلیخہ شہزادی
@zulekha089.bsky.social
My leader is Imran khan
My beloved country is Pakistan 🇵🇰
🥰
‏ملٹری مصنوعات بائیکاٹ نہ کریں ان سے شہدا کے گھر والوں کا پیٹ پلتا ہے۔

- برگیڈیئر (ر) اشفاق احمد -
یعنی ھمارا کتا کتا اور تمھارا کتا ٹومی --
December 5, 2024 at 12:08 PM
ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے۔ انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔ شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔ اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے۔ جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔
November 28, 2024 at 9:26 AM
بالکل سچ ---
November 23, 2024 at 6:46 PM
‏*_شارک مچھلی انٹر نیت کیبل کاٹنے کیلئے گھر سے نکل پڑی۔_*
‏*_`سمندری ذرائع`_😂* 🦈
November 23, 2024 at 2:15 PM
‏کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک ہم خود بند کریں گے (حکومت) 😎
November 23, 2024 at 10:12 AM
خوف کا عالم :
November 22, 2024 at 10:31 PM
‏پہلے پچھلے 10 روز میں 60 جوانوں اور کرم میں سو سے زائد بے گناہ شہریوں کو شہید کرنے والے دہشتگردوں کا تو کچھ توڑ لو پھر یہ خوشامدی بکواس کرنا
November 22, 2024 at 7:50 PM
Reposted by زلیخہ شہزادی
علیمہ خان کی اڈیالہ جیل میں خان سے ملاقات
آج عمران خان سے مختصر ملاقات ہوئی جج جلدی میں اٹھ کے چلے گئے

عمران خان 24 نومبر کی کال پر ڈٹ گئے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی ازادی عدلیہ کی ازادی کے لیے باہر نکلے

ایک مرتبہ پہلے بھی اپ نے تاریخ رقم کی اور 24 نومبر کو باہر نکل کے ایک نئی تاریخ رقم کریں
November 22, 2024 at 8:44 AM
ہلمٹ کے نیچے سے جھلکتی بالوں کی سفیدی بتا رہی ہے کہ جنگ اگلی نسل کی ہے ♥️
November 22, 2024 at 7:00 PM
باجی ڈر گئی باجی ڈر گئی 😹
November 22, 2024 at 12:50 PM
‏اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی رہائی کاحکم دے دیا۔
November 20, 2024 at 11:39 AM
Free Imran Khan --🥰
November 20, 2024 at 9:45 AM
ضروری اعلان --
November 19, 2024 at 2:20 PM
Reposted by زلیخہ شہزادی
خان کی امیدوں پر پورا اتریں گے ✌️❤️
November 19, 2024 at 3:28 AM
‏جھوٹ، مکر و فریب، منافقت، پروپیگنڈہ، بیشرمی اور بیغیرتی میں ابلیس آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔
November 19, 2024 at 9:39 AM
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
November 19, 2024 at 8:00 AM
‏مفتی راغب نعیمی صاحب کو کیا ملا؟ 😤
November 18, 2024 at 10:47 PM
‏نکاح خواں کی بس ہو گئی ہے؟ 😂😂
November 18, 2024 at 10:41 PM
Reposted by زلیخہ شہزادی
ہم عمران خان کے سپاہی ہیں
وہ نوٹ بنا ہی نہیں جو ہمیں خریدے
#imrankhan #pti
November 18, 2024 at 7:09 PM
‏تم لوگ دفعہ 144 لگاؤ۔
‏عوام دفعہ 804 لگائیں گے 24 کو۔
November 18, 2024 at 7:09 PM
‏8 نومبر کوئٹہ جلسہ سے گرفتار 60 ورکرز کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں
November 18, 2024 at 7:02 PM
Reposted by زلیخہ شہزادی
عین ممکن ہے کہ آپ کو مایوس کرنے کے لیے چند دن پہلے سے ہی انٹرنیٹ سروسز معطل کردی جائیں۔ آپ نے بہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے اور بڑی تعداد میں پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے اس لیے کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنے

مراد سعید ۔
November 18, 2024 at 4:36 PM