zubipmln.bsky.social
@zubipmln.bsky.social
Reposted
صوبے کے لیے ترقی کی بات ہو ،خوشحالی کی بات ہو ، آگے لےکر جانے کی بات ہو ، بند پڑے منصوبے کے دوبارہ آغاز کی بات ہو یہ سب صرف پنجاب میں ہوتا نظر آرہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ سے آپ سیاسی اختلاف تو کرسکتے ہیں لیکن ان کی کارکردگی سے اختلاف نہیں کیا جاسکتا۔
#PMLN
November 21, 2024 at 6:02 AM
‏سلسلہ قادریہ کے امیر پیرانِ پیر حافظ سید جنرل عاصم منیر قادری ،چشتی ، نظامی ، گولڑوی آستانہ عالیہ پنڈی شریف اس وقت پوری قوم کے دِلوں پر چھائے ہوئے ہیں
November 21, 2024 at 6:50 AM
سارے بولو سبحان اللہ 😂😂
November 20, 2024 at 8:45 AM
Reposted
گورنر پنجاب سردار سلیم کی صدر پاکستان آصف علی زرداری پر کڑی تنقید

یاد رہے آصف علی زرداری دبئی میں پاؤں فریکچر ہونے پر زیر علاج ہیں
November 18, 2024 at 2:23 PM
او ڈر گیا ای 🤣🤣🤣
November 18, 2024 at 5:31 PM
یوتھیو اب کیا ہو گا ؟؟؟؟؟
November 18, 2024 at 1:49 PM