zainabhaider.bsky.social
@zainabhaider.bsky.social
گھڑی چور کو بھی چور کہو گی تو تمہاری بات میں دم ہوگا۔ ورنہ تو تم مراثیوں کا ڈھول ہو جو آئے گا بجا کر چلا جائے گا۔
چوری کرنے والے ٹھیک مگر چور کو چور کہنے والے بدتمیز ، ہر بار معافی مانگ کر بھاگنے والا ٹھیک پر بھگوڑے کو بھگوڑا کہنے والے بد تہذیب اور ملازم کو ملازم بولنے والے تو سیدھے سیدھے دہشت گرد ہیں 😂
January 10, 2025 at 8:11 AM
مشکل یہ ہے کہ جھوٹ کے پاؤں نہی ہوتے۔ کوئی جنازہ ہی دکھا دیتے یا کوئی زخمی۔ ہیں
وہ آنکھ کونسی تھی کہ آنسو رواں نہ تھے
جو ان پہ ہنس رہے تھے ہمارے جواں نہ تھے
رقصاں شہید چوک پہ وحشت تھی چار سو
چھبیسویں کی شب مرے فوجی وہاں نہ تھے
فوجی ہمارے ہم پہ چلائیں گے گولیاں
لائق ہم اس سلوک کے اے آسمان نہ تھے
سرکار کہ رہی ہے وہاں کچھ نہیں ہوا
اور وہ ستم ہوئے ہیں کہ جنکے گماں نہ تھے
December 14, 2024 at 1:26 PM
وہ آنکھ کونسی تھی کہ آنسو رواں نہ تھے
جو ان پہ ہنس رہے تھے ہمارے جواں نہ تھے
رقصاں شہید چوک پہ وحشت تھی چار سو
چھبیسویں کی شب مرے فوجی وہاں نہ تھے
فوجی ہمارے ہم پہ چلائیں گے گولیاں
لائق ہم اس سلوک کے اے آسمان نہ تھے
سرکار کہ رہی ہے وہاں کچھ نہیں ہوا
اور وہ ستم ہوئے ہیں کہ جنکے گماں نہ تھے
December 14, 2024 at 1:25 PM
دنیا میں آج تک جہاں بھی بغاوت ہوئی تو باغیوں کے سر کچلے گئے۔ پاکستان میں بغاوت کرنے والے لاڈلے ہیں انہیں سر پر بٹھایا جاتا ہے۔
December 13, 2024 at 2:41 PM
گوگی کیوں بھگائی؟
لوگوں کے بچوں کو سیدھی گولیاں مارتے شرم نہیں آئی #گولی_کیوں_چلائی ، صنم جاوید خان
December 9, 2024 at 5:12 PM
خان اور اس کے یوتھئے
آپ کو اگر موقع ملے آپ نے ایک چیز پاکستان کی سرزمین سے ختم کرنی ہے وہ کیا ہوگی ؟؟؟
December 4, 2024 at 6:51 PM
کیا تمہاری مائیں تم سے نہی پوچھتی کہ اپنے بچے امریکہ میں اور لوگوں کے بچوں کو مروانے بھیج دیا۔ ہیں؟
" کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان
December 4, 2024 at 6:48 PM
زومبیز ریٹرن
وقتی شکست مات نہیں ہوتی ہم پھر آئیں گے۔۔۔

انشاء اللّٰہ
December 2, 2024 at 3:46 AM
منافقت کی انتہا کو انجوائے کیجئے ۔ ملزمہ جب عدالت میں پیش ہوا کرتی تھی تو کیا تام جھام تھا ۔ سفید چادریں تانی جایا کرتی تھی۔ اج ٹرک پر کوئی سفید چادر نہیں۔
November 25, 2024 at 7:16 PM
November 22, 2024 at 5:44 PM
اسلام آباد کنٹینر آباد بننے کو تیار
November 22, 2024 at 5:36 PM
چھے ماہ کے ایک صغیر کو مقتل میں دیکھ کر
جتنے بھی لوگ چُپ رہے حرمل لگے مُجھے

#پاراچنار 💔
November 22, 2024 at 12:00 PM
عمران خان کو چاہیے کہ اس حکومت سے بات کرنے کی بجائے یوگنڈا کی حکومت سے بات چیت کر لے۔ ہیں
November 21, 2024 at 12:34 PM
بلیو سکائی بھی وڑ گیا پاکستان میں بغیر وی پی این کے نہی چل رہا سالا
November 19, 2024 at 4:12 AM
کیا #bluesky ایکس کی جگہ لے پائے گا پاکستان میں؟
November 16, 2024 at 7:33 PM