Zahid Raجput
banner
zahid35185201.bsky.social
Zahid Raجput
@zahid35185201.bsky.social
پاکستان ذندہ باد۔۔۔۔۔۔۔عمران خان ذندہ باد
مردوں کا عالمی دن!🙂

" الرجل لا یعیبه سوی جیبه "
مرد میں خالی جیب کے سوا کوئی عیب نہیں ہوتا۔

[الصبر علی الزوجات]
November 19, 2024 at 12:48 PM
ڈاکٹر عثمان سوشل میڈیا کنگ کا یہ دعوہ ہے۔۔۔!
اسٹیبلشمنٹ کو کورا جواب ملا ہے بات ختم احتجاج نہیں رکے گا۔
#24نومبر
November 19, 2024 at 8:57 AM
یہ اسے نہیں ہوگا ایسا کریں 24 کروڑ عوام کو پھانسی دے دیں ایک ساتھ پھر کوئی بھی بلوسکائی کی طرف نہیں آۓ گا۔۔۔
باقی سر سے لے ایڑھی تک کا زور لگا لو کچھ نہیں بننے والا تمہارا کچے پٹواری شرم کرو
@drusmanfarooq.bsky.social @shahbazgill.bsky.social
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔

ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
November 19, 2024 at 8:54 AM
جنگ، جیو کی خبر شیخ وقاص اکرام نے فیک قرار دے دی ہے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان کسی سطح پر کوئی رابطہ نہیں اور نہ ہی احتجاج کو روکا جا سکتا ہے
November 19, 2024 at 6:56 AM
فارم 47 کی حکومت ایک سیاسی لاش ہے جسے شہباز شریف اٹھا کر چل رہے ہیں،

- علی محمد خان -
November 19, 2024 at 5:33 AM
السلام وعلیکم محترم قیادت صاحبان میرا تعلق ضلع خانیوال کے قصبہ سراۓ سدھو سے ہے لیکن 24 نومبر کے حوالے سے نہ تو قیادت ہے یہاں اور نہ کوئی ٹرانسپورٹ کا انتظام براۓ مہربانی رہنمائی فرمائیں دور دور تک کوئی پارٹی قیادت نظر نہیں آتی
@shahbazgill.bsky.social @drusmanfarooq.bsky.social
November 19, 2024 at 5:24 AM
پاکستانیو! 24 نومبر کو نہ نکلیں تو ایک اور لمبی کالی رات والی غلامی کی زندگی کے لیے تیار ہو جاؤ۔
@shahbazgill.bsky.social
November 19, 2024 at 5:21 AM
فائنل کال کے بعد تخت ہل رہا ہے 76 سالہ بادشاہت کا سورج غروب ہونے کو ہے۔۔۔

انشاءاللہ✊
November 19, 2024 at 5:19 AM
ان شاءاللہ عنقریب اسلام آباد کے فضاؤں میں ایاک نعبدو وایاکنستعین کی صدا گونجے گی✌️
November 19, 2024 at 5:19 AM
اس دفع تو عجیب منظر ہے سب لوگ لگتا ہے پکنک منانے ڈی چوک جارہے ہیں ، سلیپنگ بیگ + کھجوریں پیک ہیں اور 125 تیار ہے😍
November 19, 2024 at 5:18 AM
کوئی ایک بار وزیراعظم بن کر عظیم ترین بن گیا
اور کوئی تین بار وزیر اعظم رہ کر زلیل ترین بن گیا

بے شک عزت اور زلت اللہ کے ہاتھوں میں ہیں
November 19, 2024 at 5:11 AM
Reposted by Zahid Raجput
24 نومبر فائنل کال کیلئے عمران خان کا پوری قوم کو دعوت!!
November 18, 2024 at 7:06 PM
اس بار جیت ہوگی ۔۔۔ہار ہوگی کپتان تیرے لیے جان نثار ہوگی
#24نومبر
November 18, 2024 at 7:08 PM
24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے اپنے اپنے حلقے میں ہونی والی ایکٹیویٹی سے آگاہ کریں حلقے کا نام اور منتخب رکن پارلیمنٹ یا ٹکٹ ہولڈر کے حوالے سے بھی بتائیں کہ وہ اِس وقت عوامی موبلائیزیشن کر رہے ہیں یا نہیں؟
November 18, 2024 at 6:59 PM
2 ماہ ہے لیے دفعہ 144 سے کیا ہوگا بھئی مکمل کرفیو لگا دو نا۔
24 نومبر کا کتنا خوف ہے ان لوگوں کو
November 18, 2024 at 1:51 PM
Reposted by Zahid Raجput
عمران خان کا عوام کے لئے پیغام 🚨

24 نومبر کو اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے باہر نکلیں، ہم پر جو ظلم ہو رہا ہے، اس کے خلاف کھڑے ہونا ہے۔ واضح کریں کہ یہ نظام ہمیں قبول نہیں۔ اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ احساس ہونا چاہیے۔وہ جہاں بھی ہیں، اپنے ملک کے لیے آواز اٹھائیں۔
November 18, 2024 at 1:42 PM
Reposted by Zahid Raجput
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
November 18, 2024 at 12:05 PM
Reposted by Zahid Raجput
پاکستانیوں تیاری کرو۔
یہ تمہارے مستقبل کی جنگ ہے۔ یہ تمہاری آنے والی نسلوں کی بقاء کا معاملہ ہے۔
November 18, 2024 at 5:03 AM
24 نومبر کو انشاءاللہ ظلم وستم کا دور اپنے اختتام کو پہنچے گا۔۔۔!
November 18, 2024 at 6:12 AM
Reposted by Zahid Raجput
Congratulations 🎉 Miss Pakistan Roma Michael #pakistan #Missnuiverse
November 17, 2024 at 4:58 PM