کبھی کبھی زندگی میں ایک ایسا موڑ آتا ہے جہاں انسان بے خوف اور بے فکر ہوکر اپنے بہتر مستقبل کے لئیے مشکل فیصلے کرتا ہے۔ بظاہر وہ فیصلے مشکل اور پیچیدہ ہوتے ہیں لیکن اصل میں یہی فیصلے اسے کامیابی سے ہمکنار کرتے ہیں۔۔

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#نومبر24_خان_کی_کال