waqasali001.bsky.social
@waqasali001.bsky.social
Reposted
حماد اظہر اور شوکت بسرا رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے دریا کے کو پار کر کے اپنے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔
November 26, 2024 at 3:28 PM
Reposted
اگر عمران خان رہا ہوگئے تو وہ ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے لیکن ہم ڈیل کے بغیر عمران خان کو رہا کروانا چاہتے ہیں۔ عمران خان عدالتی نظام کے تحت ہی باہر آئیں گے کسی ڈیل کے زریعے باہر نہیں آئیں گے۔ رؤف حسن
November 26, 2024 at 3:31 PM
Reposted
رینجر والے نے ہمیں سلام کیا ۔ کہتا بیٹھو ہم بیٹھے ہوئے تھے ۔۔ پیچھے سے ہمیں شیل مارا ۔۔ لڑکا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا ۔ اسکو دونوں پاؤں سے پکڑ کر سر نیچے کر کے اسکو گرا دیا
November 26, 2024 at 3:34 PM
Reposted

صحافی کا سوال کس بات کا انتظار گورنرراج لگادیں۔
‏آئیں بائیں شائیں کائیں ٹائیں ۔۔۔۔ وزیراطلاعات کا جواب
November 26, 2024 at 3:40 PM
Reposted
November 25, 2024 at 9:26 PM
Reposted
🔥🔥🔥🔥🔥
ہم نے لاکھوں کا مجمعہ مزاکرت کے لیے نہیں۔
انقلاب کے لیے اکٹھا کیا ہے۔
بات ختم
عوام کا مطالبہ
Copied.
November 26, 2024 at 3:44 PM
Reposted
یہ سنائپر جو پکڑا گیا ہے پاکستانی آرمڈ فورسز کے زیرِ استعمال سب سے خوفناک اسنائپر ہے حیرت ہے ریاست اِس حد تک گئی ہے آج؟

یہ تو اُن مظاہرین کا شکریہ جنہوں نے اسکو پکڑا ورنہ اِس نے تباہی مچا دینی تھی
November 26, 2024 at 3:47 PM
November 20, 2024 at 7:08 AM
November 20, 2024 at 7:04 AM
Reposted
#PTI_Followers
کدھر رہ گئے ہو سارے۔۔ جلدی جلدی آو فالو کرو ۔۔24 گھنٹے ہونے والے 500 فالورز بھی نہیں ہوئے ۔۔کدھر گئے سارے ڈیجیٹل دہشتگرد!!
@ptifollowers.bsky.social
@ptif.bsky.social
@mhr1.bsky.social
@suny1.bsky.social
@m1hr.bsky.social

#نومبر24_خان_کی_کال

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 19, 2024 at 1:19 PM
Reposted
ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ
آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
عمران خان
November 19, 2024 at 4:22 PM
Reposted
‏ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان
November 19, 2024 at 12:16 PM
Reposted
‏اہم پیغام🚨🚨🚨
‏شناختی کارڈ بلاک کرنا، شیلنگ اور کنٹینرز کی دھمکیاں دینا سب گیدڑ دھمکیاں ہیں ان پر کان مت دھریں

‏سب سے بڑی طاقت عوام ہیں اور عوام ان کو تن دے گی🔥🔥
November 19, 2024 at 4:08 PM
Reposted
November 19, 2024 at 4:23 PM
Reposted
November 19, 2024 at 11:06 AM
Reposted
یہ بندہ کبھی بھی کسی پی ٹی ای احتجاج پہ نھیں آیا اور نہ بندے لایا ھے۔ مردان والوں اس پے نظر رکھے۔
November 19, 2024 at 3:59 PM
November 19, 2024 at 2:53 PM
Or Sohail Lifafi Jo Ap Karty Hain IsKo Sahafat Ni Satty Utna Kahty Hain
‏علیمہ خان اور بشریٰ بی بی جس کو چاہتی ہیں ڈانٹ دیتی ہیں، یہ سیاسی نہیں تو اور کیا ہے؟ یہی سیاست ہے، سہیل وڑائچ۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 2:07 PM
Reposted
‏علیمہ خان اور بشریٰ بی بی جس کو چاہتی ہیں ڈانٹ دیتی ہیں، یہ سیاسی نہیں تو اور کیا ہے؟ یہی سیاست ہے، سہیل وڑائچ۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 2:06 PM
Reposted
November 19, 2024 at 1:26 PM
Reposted
‏فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل ۔۔فیصل واوڈا کو "ٹاؤٹ"اور چڑیا گھر کا ’’بِجو‘‘ قرار دے دیا  ۔۔"چڑیا گھر میں رکھے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹاؤٹوں نے اُچھل کود شروع کر دی "
November 19, 2024 at 1:27 PM