جو غلام بغاوت نہیں کرتا وہ آزادی کا مستحق نہیں۔
کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیے
ہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا
کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیے
ہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا
صنم کسی کا بھی ہو ، بے مثال ہوتا ہے
شہزاد قیس
صنم کسی کا بھی ہو ، بے مثال ہوتا ہے
شہزاد قیس
کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے
جگر مرادآبادی
کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے
جگر مرادآبادی
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
لعل تھک جائیں تو ماؤں کی طرف آتے ہیں
عدنان محسن
لعل تھک جائیں تو ماؤں کی طرف آتے ہیں
عدنان محسن
زندگی اے زندگی
اور تو ھم سے گریزاں
زندگی اے زندگی
تو کہیں ساقی گری میں کھو گئی ھے
اور یہاں ڈس گیا انساں کو انساں
زندگی اے زندگی
آنکھ پھڑکتی تھی میری اور پھڑکی بھی اچھی خاصی
تھوڑا سا زہر تو چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں
وہ تو پھر لڑکی تھی اور لڑکی بھی اچھی خاصی۔۔۔
اِتنے حسین شخص سے کچھ تو ملا ہمیں۔۔۔!
زندگی اے زندگی
اور تو ھم سے گریزاں
زندگی اے زندگی
تو کہیں ساقی گری میں کھو گئی ھے
اور یہاں ڈس گیا انساں کو انساں
زندگی اے زندگی
یہ آرزو تھی کہ بس تیری آرزو کرتے
اختر شیرانی
یہ آرزو تھی کہ بس تیری آرزو کرتے
اختر شیرانی
اِتنے حسین شخص سے کچھ تو ملا ہمیں۔۔۔!
اِتنے حسین شخص سے کچھ تو ملا ہمیں۔۔۔!