Uzair Ahmad
banner
uzair1995.bsky.social
Uzair Ahmad
@uzair1995.bsky.social
PTI social Media Team
Reposted by Uzair Ahmad
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے۔
November 24, 2024 at 2:03 AM
Reposted by Uzair Ahmad
ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہو گا نہ معطل ہو گا-
آج علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر نے احتجاج کی تیاریوں پر بریفنگ دی-
November 19, 2024 at 9:31 PM
Reposted by Uzair Ahmad
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
November 23, 2024 at 2:16 AM
Reposted by Uzair Ahmad
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
November 22, 2024 at 12:36 PM
‏"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
November 22, 2024 at 6:22 AM
Reposted by Uzair Ahmad
‏ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
November 22, 2024 at 5:05 AM
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر
‏سابق وزیراعظم عمران خان کا جیل سے پیغام:
‏21 نومبر 2024
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
November 22, 2024 at 4:25 AM
‏سابق وزیراعظم عمران خان کا جیل سے پیغام:
‏21 نومبر 2024
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
November 22, 2024 at 4:24 AM
Reposted by Uzair Ahmad
24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔
November 21, 2024 at 4:27 AM
‏اہم ترین🚨
بشری بی بی آج رات 8:30 بجے قوم سے مخاطب ہو کر عمران خان کا پیغام دیں گی۔
November 21, 2024 at 2:22 PM
کپتان نے پکارا ہے
گلگت بلتستان آرہا ہے

‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#FinalCall
November 21, 2024 at 2:12 PM
Reposted by Uzair Ahmad
24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
November 21, 2024 at 1:20 PM
‏آپ دیکھیں گے اتوار کو سمندر پار پاکستانی ساری دُنیا میں پاکستان میں جاری فسطائیت اور جبر کیخلاف تاریخی احتجاج کرینگے، انہیں کوئی ڈنڈے نہیں مارے گا، نہ ہی ان پر شیلنگ ہو گی، وہ آزاد جمہوری ملکوں میں رہتے ہیں، عمران خان
November 21, 2024 at 1:59 PM