Usama Ajmal
banner
usama440.bsky.social
Usama Ajmal
@usama440.bsky.social
Be authentic,Be unique🖤
سرشت میں شامل ہے کہ وہ طوفانوں کے سامنے استقامت کے ساتھ کھڑا رہتا ہے اور عمران احمد خان نیازی نے ریاستی فسطائیت کا مقابلہ اس استقامت کے ساتھ کیا کہ ہمالیہ بھی رشک کرنے لگا جبر کا مقابلہ اس بہادری کے ساتھ کیا کہ بہادری کپتان کے قدموں میں بیٹھ گئی
@imrankhanpti.bsky.social
@soldierspeaks.bsky.social
November 24, 2024 at 6:30 PM
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
اسلام آباد ‎
November 23, 2024 at 9:16 AM
کچھ ہی دن کا قصہ ہے
کچھ ہی دن کا جھگڑا ہے
اہل حق کے آنے پر
قصر حاکمیت سے
سب غلام نکلیں گے
جب عوام نکلیں گے
احمد فرہاد
@ahmadfarhad.bsky.social
@pti.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social
@imrankhanpti.bsky.social
@soldierspeaks.bsky.social
November 22, 2024 at 11:22 AM
آئن پاکستان پر پیشاب کہ صورت میں پیدا ہونے محسن کو آپ آئن پڑھنے کا کہ رہے ہیں ؟؟😂
محسن نقوی صاحب پوچھ رہے ہیں کہ میں ان کو سنبھالوں یا ان کو سنبھالوں؟ نقوی صاحب آئین پاکستان پڑھیں، آپ کا سیاسی جماعت سے الجھنے کا کیا تعلق؟ ان کو حق ہے وہ آ کے احتجاج کریں، اپنا فوکس دہشت گردی روکنے پر رکھیں
November 22, 2024 at 11:15 AM
Reposted by Usama Ajmal
حکومت مکمل بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی
پی ٹی آئی احتجاج ، اسلام اباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شہر کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ممکنہ کشیدہ حالات کے پیش نظر ٹرانسپورٹ کے اڈوں کو آج شام بند کر دیا جائے گا
November 22, 2024 at 10:28 AM
Reposted by Usama Ajmal
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 21, 2024 at 11:59 AM
اب نہی تو کب ۔۔
ہم نہی تو کون ۔۔۔
آپ نہی تو کون ۔۔۔
آج نہی تو کب ۔۔۔۔
غلامی نہی آزادی ۔۔۔

نکلو اپنی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطر
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 12:47 PM