تم نے بھی یاد آنا ہے، آنا تو ہے نہیں
تم نے بھی یاد آنا ہے، آنا تو ہے نہیں
آپ کی یاد میں قارئین کے لیے پیش ہے میری پسندیدہ غزل کے چند اشعار۔
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
پروین شاکر

اس شیر نے ایک کال سے تم سب کو محصور کردیا۔ اب تو یہ حالت ہے کہ تم دنیا کے کسی کونے میں بھی جاؤ تو خود کو آزاد نہیں پاؤ گے۔ باہر گھوم نہیں سکتے۔ تمہارے بچے جو اپنا تعارف فخر سے کرایا کرتے تھے، اب منہ چھپاتے پھرتے ہیں۔ تم ہو اصل قیدی۔

اتنا بُرا سلوک میری سادگی کے ساتھ؟
محسن نقوی
اتنا بُرا سلوک میری سادگی کے ساتھ؟
محسن نقوی
Now we are on a New platform with unique features. Its should be run with new ideas, norms and productivity as well.