banner
syedaliahmad.bsky.social
@syedaliahmad.bsky.social
Reposted
یا اللہ ہماری دوعایں قبول فرما ہمارا اتنا سخت امتحان نہ لے
December 12, 2024 at 8:36 AM
یا اللہ ہماری دوعایں قبول فرما ہمارا اتنا سخت امتحان نہ لے
December 12, 2024 at 8:36 AM
Reposted
‏اسلام آباد کے سب سے بڑے پمز ہسپتال میں مظاہرہ کرنے والے اور فوج کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے کتنے پاکستانی شہریوں کی لاشیں لائی گئیں؟

اس سوال کا جواب کیا ہے؟

بس اتنا جان لیجیے کہ اس سوال کو جواب تلاش کرنے کیلیے پمز جانے والے مطیع اللہ جان کو آئی ایس آئی نے اغوا کر لیا ہے۔

‎#ReleaseMatiullahJan
November 28, 2024 at 5:24 AM
یا اللہ ظالم سے بچا حق سچ کے راستے پر چلنے والوں ہمت بڑا
November 21, 2024 at 3:12 PM
Reposted
عمران خان آ رہا ہے
November 21, 2024 at 10:26 AM
Reposted
سیاسی جماعتیں مذاکرات کےلیے ہمیشہ تیار رہتی ہیں، لیکن رات کو میری گرفتاری جس طرح سے ڈالی گئی ہے، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ 24 نومبر کو ہر فرد کو اپنی آزادی کےلیے نکلنا ہوگا۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
November 21, 2024 at 11:06 AM
Reposted
آپ آ رہے ہیں؟ 24 نومبر کو نکل رہے ہیں؟
November 21, 2024 at 11:09 AM
Reposted
یا اللہ تمام پاکستانیوں کی حفاظت فرما
November 19, 2024 at 1:32 AM
Reposted
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
November 19, 2024 at 3:19 PM
Reposted
‏فائنل کال - وقټ انقلاب! ‬⁩
November 19, 2024 at 4:55 PM
Reposted
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 19, 2024 at 2:26 AM
یا اللہ تمام پاکستانیوں کی حفاظت فرما
November 19, 2024 at 1:32 AM