انٹرنیشل میڈیا بھی شہادتوں کی تردید کر رہا ہے اور پاکستانی میڈیا کا حال دیکھیں -

مسلم لیگ ن کا خوشحال پاکستان
مسلم لیگ ن کا خوشحال پاکستان
پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے سامنے سینہ سپر ہونے والا ۔
اللہ اپنی حفاظت میں رکھے ۔۔

جعلی خبریں دینے پر BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی۔
برطانوی ادارے BBC نے درجنوں ہلاکتوں کی کہانیاں لکھی تھیں جو کہ مکمل جعلی نکلیں۔
اب حکومت کو فیک نیوز سے نمٹنا ہوگا، بڑے بڑے ادارے اس سے مخفوظ نہیں۔

وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار"
♻: اب پنجاب کے 32 اضلاع میں 65
سے زائد سرکاری خدمات کی فراہمی عوام کی دہلیز پر

خیبرپختونخوا کے علاقے خیبر میں فتنہ الخوارج دہشتگردوں سے شدید جھڑپ کے دوران 3 دہشتگرد جہنم واصل، آئی ایس پی آر
شدید فائرنگ کے تبادلے میں فرنٹ لائن پر لیڈ کرنے والا 25 سالہ لاہور کا رہائشی کیپٹن زوہیب الدین شہید ہوگیا،
ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر

لیکن ہم نے ایسا نہیں ہونے دینا ہم نے اپنی ریاست اپنی محفوظ افواج کے شانہ بشانہ اس اسرائیلی ایجنٹ کو شکست فاش دینی ہے
یاد رکھو آزادی کا چورن انہوں نے عراق شام لبنان لیبیا یمن میں بھی بیچا تھا