Shakeel PTI
banner
shakeelraja.bsky.social
Shakeel PTI
@shakeelraja.bsky.social
قیدی نمبر804
Reposted by Shakeel PTI
الرٹ الرٹ🚨🚨

اس کو پھیلا دو

اسلام آباد ڈی چوک کے پاس زمین میں کچھ چھپایا جا رہا ہے،کارکنان اپنے اطراف میں نظر رکھیں
November 25, 2024 at 12:14 PM
Reposted by Shakeel PTI
‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔
November 19, 2024 at 12:19 PM
November 19, 2024 at 7:48 AM
Reposted by Shakeel PTI
سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا 24 نومبر کو فائنل کال کے حوالے سے خصوصی پیغام۔
November 18, 2024 at 1:30 PM
اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل:

‏پاکستان تحریک انصاف کو پچھلے ڈیڑھ سال سے فنڈنگ کے شدید مسائل کا سامنا ہے

‏فنڈ ریزنگ ویب سائٹ: ⁦‪ptioverseas.com‬⁩

‏24 نومبر کی فائنل کال سے پہلے ذیادہ سے ذیادہ افراد کو اس ویب سائٹ کے ذریعے فنڈنگ کی تلقین کریں اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں
November 18, 2024 at 11:52 AM
Reposted by Shakeel PTI
عمران خان کو اپنی قوم پر بہت زیادہ یقین ہے اور عوام انشاءاللہ یہ یقین 24 نومبر کو ثابت کرے گی
November 18, 2024 at 8:15 AM
عمران خان کو اپنی قوم پر بہت زیادہ یقین ہے اور عوام انشاءاللہ یہ یقین 24 نومبر کو ثابت کرے گی
November 18, 2024 at 8:15 AM