Sanam Javaid Khan Official
banner
sanamkh21.bsky.social
Sanam Javaid Khan Official
@sanamkh21.bsky.social
Pakistan🇵🇰
Pinned
اگر آپ 24 نومبر کو اپنے گھروں سے نکل آئے تو آئندہ اپنے مستقبل کا فیصلہ آپ خود کریں گے کوئی آپ سے آپ کا حق نہیں چھین سکے گا ✌️‎#FinalCall
آپ کے مطابق جس احتجاج کے لیے لوگوں نے نکلنا ہی نہیں ہے اُس کی اتنی بے چینی ؟
November 19, 2024 at 1:42 PM
مجھے تو ہر جگہ خواتین ہی چھائی ہوئی نظر آ رہی ہیں خان نے ٹھیک کہا تھا میری تو خواتین کا ہی یہ مقابلہ نہیں کر سکتے ✌️
‎#FinalCall
November 19, 2024 at 1:40 PM
حکومتی ٹولے کا مکس اچار بڑے دعوے کر رہا ہے کہ ۲۴ نومبر کا احتجاج فلاپ ہو گا اگر ایسا ہے تو یہ جو حکومت نے چار سو کینٹینر مانگیں ہیں اس میں کس کے جہیز کا سامان رکھنا ہے 🤔
November 19, 2024 at 1:39 PM
Reposted by Sanam Javaid Khan Official
غلامی سے موت بہتر ہے 🙌
November 19, 2024 at 1:35 AM
غلامی سے موت بہتر ہے 🙌
November 19, 2024 at 1:35 AM
Reposted by Sanam Javaid Khan Official
لاہور کے باشعور عوام ❤️
November 18, 2024 at 5:48 PM
Reposted by Sanam Javaid Khan Official
‏مریم اورنگزیب اور شازیہ مری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

‏سیاست کے لبادے میں مقتدرہ کی کنیزوں کو پھر سے آئین، قانون اور جمہوریت کا سبق پڑھانا پڑے گا، ترجمان تحریک انصاف
November 18, 2024 at 6:15 PM
لاہور کے باشعور عوام ❤️
November 18, 2024 at 5:48 PM
اگر آپ 24 نومبر کو اپنے گھروں سے نکل آئے تو آئندہ اپنے مستقبل کا فیصلہ آپ خود کریں گے کوئی آپ سے آپ کا حق نہیں چھین سکے گا ✌️‎#FinalCall
November 18, 2024 at 5:32 PM