گمنام سپاہی
samiullahmalik1234.bsky.social
گمنام سپاہی
@samiullahmalik1234.bsky.social
ہم موٹروے والوں کو ایک عظیم ورلڈ ریکارڈ بیک وقت تمام موٹروے بند کر کے مرمتی کام کروانے پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
November 24, 2024 at 4:33 AM
Reposted by گمنام سپاہی
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
November 23, 2024 at 2:16 AM
‏حکومت نے جمعہ ہفتہ اور اتوار تین دن کی تیاری کی ہوئی تھی لیکِن خبر آئی کہ تحریک انصاف کو پہنچنے میں تین دن لگ سکتے ہیں تو حکومت چکرا گئی ہے کہ تین دن تک اتنے سرد موسم میں پولیس والے کیسے رکیں گے ۔ @ptiofficial.bsky.social
November 24, 2024 at 4:27 AM
Reposted by گمنام سپاہی
سیدھی سی بات ہے!
November 18, 2024 at 7:27 PM
‏24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے،اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اُسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے، عمران خان کا پیغام۔۔۔! @ptiofficial.bsky.social
November 18, 2024 at 7:38 PM