Imran khan ❤️
banner
samir222.bsky.social
Imran khan ❤️
@samir222.bsky.social
Love ❤️ everyone & Hate none.
Nature is Beautiful ❤️
We can make a world more Beautiful with Respect &
love.
Humanity is important 🙏🌹
Sports lover.Cricket, Football ⚽🏏
Pinned
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
سلامت رہیں آپ اور آپ سے جڑے سب رشتے ۔امین۔
انصاف کے لئے اپنی آواز بلند کریں ۔24نومبر کی کال پر لبیک کہیں ۔
Long live Pakistan ❤️
Long live Imran khan ❤️
@ptiofficial.bsky.social
@pti.bsky.social
@fatimahpti.bsky.social
@falakjavaid1khan.bsky.social
Reposted by Imran khan ❤️
غلامی سے بہتر موت ہے، ہم سب کو آزادی کیلئے جہدوجہد کرنا ہو گی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
July 12, 2025 at 6:12 AM
Reposted by Imran khan ❤️
محدود سوچ رکھنے والے کبھی بڑے خواب نہیں جیتے
July 13, 2025 at 4:30 AM
Reposted by Imran khan ❤️
حقیقی عوامی نمائندہ کے حیثیت سے چچا جی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی

#MafiaExposed
July 13, 2025 at 5:24 AM
Reposted by Imran khan ❤️
On August 5th, my unlawful imprisonment will complete two years. That day will mark the beginning of a nationwide protest movement.

-Former Prime Minister Imran Khan, in a message from Adiala Jail
July 14, 2025 at 6:42 AM
Reposted by Imran khan ❤️
ہے تین سال تو کیا یزیدیت اور اس ناانصافی کے سامنے تین منٹ چپ نہیں رہوں گا۔
May 29, 2025 at 3:45 PM
Reposted by Imran khan ❤️
667 days and not a single day in hospital, no crying to come out, no deal! Stands tall! one in 240 million!
May 31, 2025 at 2:41 PM
Reposted by Imran khan ❤️
جب انصاف کا ہر دروازہ بند کر دیا جائے پھر پر امن احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں بچتا۔ تحریک انصاف سمیت پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ ملک گیر احتجاج کے لیے تیار رہیں۔
June 1, 2025 at 10:27 AM
Reposted by Imran khan ❤️
June 1, 2025 at 3:22 PM
Reposted by Imran khan ❤️
میں خود جیل سے بطور پارٹی سربراہ احتجاج کی قیادت کروں گا۔ میں نے پوری پارٹی کو پیغام بھیج دیا ہے کہ ملک گیر عوامی احتجاج کی تیاری کریں۔
June 2, 2025 at 8:13 AM
Reposted by Imran khan ❤️
666 Days in Jail – Imran Khan Stands Tall
June 1, 2025 at 3:30 PM
Reposted by Imran khan ❤️
‏عوام میں مقبولیت کا دعوی کرنے والے فارم 47 والے حکمران فرشتوں کی مدد سے الیکشن جیت جاتے ہیں لیکن اسی عوام کے درمیان آنے سے گھبراتے کیوں ہیں؟

#سمبڑیال_کپتان_کا

June 2, 2025 at 4:20 PM
Reposted by Imran khan ❤️
‏بشری بی بی 13 ماہ سے ناحق قید ہیں، مینڈیٹ چور عسکری مافیا اخلاقی طور پر اتنا گرا ہوا ہے کہ وہ اپنے انتقام کی آگ بجھانے اور ملک پر ناجائز قبضے کو طول دینے کے لیے خواتین تک کو انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے،
‎#ReleaseBushraBibi
June 4, 2025 at 6:43 AM
Reposted by Imran khan ❤️
دنیا میں کہاں ایسا ہوتا ہے کہ جو فراڈ کرے، وہی اپیل سنے؟ میرے خلاف 4 جھوٹے فیصلے کروائے گئے، جو اسلام آباد ہائی کورٹ آنے پر اڑ گئے۔ اس کے بعد سرکاری ججوں کا انتظار کیا گیا، اور میری اپیل تب لگائی گئی، جب سرکاری جج آ گئے۔ عمران خان
June 4, 2025 at 4:04 PM
Reposted by Imran khan ❤️
‏بیشک صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں۔ لہٰذا جو شخص بھی بیت اللہ کا حج کرے یا عمرہ کرے تو اس کےلئے اس بات میں کوئی گناہ نہیں ہےکہ وہ ان کے درمیان چکر لگائے۔اور جو شخص خوشی سے کوئی بھلائی کا کام کرے تو اللہ یقینا قدردان (اور) جاننے والا ہے ۔

﴿البقرۃ، ۱۵۸﴾
June 5, 2025 at 4:23 AM
Reposted by Imran khan ❤️
سابق صوبائی وزیر اور رہنما تحریک انصاف میاں محمود الرشید گزشتہ 748 دن سے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں ان کا جرم صرف عمران خان اور پاکستان سے محبت ہے، پاکستان کی عوام کی خوشحالی اور حقیقی آزادی کے لیے وہ پابند سلاسل ہیں، قوم ان کی بہادری جرات و استقامت کو سلام پیش کرتی ہے۔
May 24, 2025 at 11:29 AM
Reposted by Imran khan ❤️
‏"مجھ پر ہر طرح کی سختی کی جا رہی ہے۔ میرے بچوں سے میری بات تک نہیں کروائی جاتی ، میرے اہل خانہ سے ملاقات کئی کئی دن روک لی جاتی ہے اور میرے معالج تک کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا اس کے باوجود میں اپنی قوم کی خاطر ڈٹ کر کھڑا رہوں گا-" ‎
May 25, 2025 at 4:46 AM
Reposted by Imran khan ❤️
میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ❤
May 25, 2025 at 6:46 AM
Reposted by Imran khan ❤️
‏جہاں کھڑا تھا وہیں کھڑا ہوں، جہاں پڑا تھا وہیں پڑا ہوں عمران خان کیساتھ تھا اور ان شاءاللہ ہمیشہ رہوں گا۔
وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی
May 25, 2025 at 1:42 PM
Reposted by Imran khan ❤️
‏جس شخص میں ایمان ہو وہ خود امید کے ایک چراغ کی مانند ہوتا ہے جو اندھیرے میں روشنی کی راہ دکھاتا ہے عمران خان وہ چراغ ہے جو اس قوم کے لیے سیاہ دور میں امید کی ایک وہ کرن ہے جو خود بھی اپنے پختہ ایمان کی بدولت مضبوط رہے گا بلکہ اپنے لوگوں کو بھی مضبوط رکھے گا۔

‎#رہا_کرو_کپتان
May 16, 2025 at 2:27 PM
Reposted by Imran khan ❤️
"نہ کوئی کرپشن، نہ کوئی الزام، بس عمران خان سے وفاداری کی سزا، ناحق قید کے 640 دن مکمل۔
#FreeSMQ
May 17, 2025 at 1:45 AM
Reposted by Imran khan ❤️
‏ہمارے والد 70 سال کے ہیں، اُنہیں گولی مار دی گئی، علاج کےلئے ڈاکٹر بھی نہیں دیا گیا، یہ انصاف نہیں، اذیت ہے، آج وہ سزائے موت کے قیدیوں کے لئے بنائے گئے 7x8 کے سیل میں ہیں، جہاں نہ روشنی ہے، نہ وکیل، نہ ڈاکٹر، عمران خان کے صاحبزادوں قاسم اور سلیمان کا دھماکے دار انٹرویو۔۔!!
May 13, 2025 at 12:56 PM
Reposted by Imran khan ❤️
کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، بالآخر صنم جاوید خان کو عدالت پیش کر دیا گیا۔
شرم کرو حیا کرو اور صنم جاوید کو رہا کرو!
May 13, 2025 at 12:58 PM
Reposted by Imran khan ❤️
معلوم پڑا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے بعد اُن کا پیغام باہر لا کر بتانے کی وجہ سے میرا نام 42 مقدمات میں شامل کیا جا چکا ہے

علیمہ خان کی گفتگو
May 13, 2025 at 12:59 PM
Reposted by Imran khan ❤️
"عمران خان ان لوگوں میں سے ہے جنہیں توڑنا تقریبا ناممکن ہے، وہ بہت باحوصلہ شخص ہیں ان کا اللہ پر پختہ ایمان ہے، انہیں توڑنے کی چالیں چلنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں"
سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان اور سلمان خان کی خصوصی گفتگو"
#رہا_کرو_کپتان
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
May 13, 2025 at 2:48 PM
Reposted by Imran khan ❤️
اس وقت ملک کو ایک ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو پاکستان کا مقدمہ عالیشان طریقے سے دنیا کے سامنے رکھ سکے اور وہ لیڈر عمران خان ہے۔
May 11, 2025 at 2:15 PM