[سلسله احاديث صحيحه1428]
[سلسله احاديث صحيحه1428]
ایمان کے ستر دروازے ہیں جن میں سب سے نچلہ دروازہ راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا ہے اور سب سے اوپر دروازہ لاالہ الااللہ کہنا ہے (ترمذی2614)

کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھ لیا کرو ، دائیں ہاتھ سے کھایا کرو ، اور برتن میں وہاں سے کھایا کرو جو جگہ تجھے زیادہ نزدیک ھو
(بخاری 5376)

لوگوں میں سب سے اچھا انسان وہ ہے جو دوسروں کا حق پوری طرح ادا کرے
(بخاری 2306)

مریض کی عیادت کرنے والا واپس آنے تک جنت کے باغ میں رہتا ہے (مسلم 6552)

ولیمہ کا وہ کھانا بدترین کھانا ہے جس کی طرف صرف مالداروں کو مدعو کیا جائے، اور محتاجوں (مساکین) کو نہ کھلایا جائے. اور جس نے ولیمہ کی دعوت قبول کرنے سے انکار کیا اس نے الله اور اس کے رسول ﷺ کی نافرمانی کی.
(بخاری 5177)

بلاشبہ اللہ پر حق ہے کہ دنیا میں جو چیز بھی ( تکبر کے ساتھ ) سر اونچا اٹھاتی ہے تو وہ اسے نیچا دکھا دیتا ہے ۔
(ابو داؤد 4803)

مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ(مبالغہ نہ کرو) جیسے عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام کو نصاریٰ نے ان کے رتبے سے زیادہ بڑھا دیا ہے۔
`میں تو صرف اللہ کا بندہ ہوں، اس لیے یہی کہا کرو کہ میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں۔
(بخاری3445)

(مسلم260)
(مسلم260)
یہود تم سے جنگ کریں گے اور تم انھیں اچھی طرح قتل کرو گے ، یہاں تک کہ پتھر کہے گا : اے مسلمان ! یہ یہودی ہے ، آگے بڑھ ، اس کو قتل کر ۔
(مسلم 7335)

ایک شخص راستے پر چلا جا رہا تھا ، اس نے راستے پر ایک کانٹے دار ٹہنی دیکھی تو اسے ( ایک طرف ) ہٹا دیا ۔ اللہ تعالیٰ نے اسے اس کا انعام دیا تو اس کی بخشش فرما دی ۔
(مسلم 6669)