Rana Mustafa
ranamustafa859.bsky.social
Rana Mustafa
@ranamustafa859.bsky.social
تمہیں جو بھی مصیبت

پہنچتی ہے وہ تمہارے اپنے

ہاتھوں کی کمائ کی بدولت

پہنچتی ہے اور بہت سے گناہ

تو اللہ ویسے ہی معاف کر

دیتا ہے ــــــ
February 20, 2025 at 2:33 AM
Reposted by Rana Mustafa
اور جو شخص کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے۔ جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اللہ اُس پر غضب نازل کرے گا اور لعنت بھیجے گا، اور اللہ نے اُس کے لیے زبردست عذاب تیار کر رکھا ہے۔
سورۃ النساء آیت 93
یہ ڈی چوک کے مظلوم مسلمانوں کے قتل کی سزا ہے جو عاصم مُنیر اینڈ کمپنی کو ملے گی۔
December 11, 2024 at 12:56 PM
اس ریکارڈ کو غریب عوام کو کیا فائدہ ہوا
الحمدللہ ایک اور نیا ریکارڈ 👏🏻
December 6, 2024 at 9:49 AM
Reposted by Rana Mustafa
♻: پنجاب کے صارفین فری سولر پینل سکیم کے لئے 8800پرایس ایم ایس بھیج کر بھی رجسٹریشن کراسکتے ہیں -بریفنگ

♻: صارفین کے ماہانہ بل پر درج ریفرنس نمبر اور سی این آئی سی نمبر سے ویری فکیشن کی جائے گی -بریفنگ

♻: سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم میں شفافیت کے لئے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی جائے گی -بریفنگ
December 6, 2024 at 9:13 AM
Reposted by Rana Mustafa
♻: 100یونٹ ماہانہ صرف کرنےوالے52019صارفین کو 550واٹ کا مفت سولر سسٹم دیاجائےگا-بریفنگ

♻: 200یونٹ تک ماہانہ بجلی صرف کرنےوالےصارفین کو 1100واٹ کا سولر سسٹم مفت دیاجائے گا-بریفنگ

♻: سی ایم فری سولر پینل سکیم کی رجسٹریشن کیلئےپورٹل ”cmsolarscheme.punjab.gov.pk‎“ پر آن لائن اپلائی کیاجاسکتاہے-بریفنگ
December 6, 2024 at 9:13 AM
اور نیچے والے پورشن میں اپ ہوں گی
لاشوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر
تمام قبرستان 2 منزلہ کرنے کا فیصلہ 🥺😪🤣
November 28, 2024 at 2:50 PM
حلالی خون کبھی خونِ ناحق پر نہیں مسکراتا
‏اگر تین سو بلوائی مارنے پہ اسٹاک مارکیٹ لاکھ کا انڈیکس کراس کر گئی ہے، تو اندازہ لگائیں، ان کے شیطانی پیشوا کے واصل جہنم ہونے پہ ملک میں کیا خوشحالی کا دور آئے گا،،،
اب کے بار کر گزرو۔۔۔✌️
November 28, 2024 at 2:41 PM
Reposted by Rana Mustafa
السَّلامُ عَلَيْكُم سب دوست فالو کریں فالو بیک ملے گا
November 20, 2024 at 2:55 AM
Reposted by Rana Mustafa
‏السلام علیکم صبح بخیر
‏تہجد اللہ کی لاڈلی عبادت ہے
‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩
‏پر ⁧‫#درود_وسلام‬⁩

‏ اللہ! تو میرے ظاہر کا جاننے والا ہے میری معذرت قبول فرما اور تو میری ضرورت کو جانتا ہے میری حاجت عطا فرمادے اور تو چھپی باتوں کو بھی جانتا ! میرے گناہ بخش دے آ مین
November 23, 2024 at 12:10 AM
Reposted by Rana Mustafa
"ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہئیے جن میں انسان نیچ ہو، غلام ہو، حقیر ہو اور نظر انداز کیا گیا ھو۔"

کارل مارکس
November 22, 2024 at 3:55 AM
Reposted by Rana Mustafa

————
مریم نوازشریف کے پانچ بڑے صوبائی پراجیکٹ اور علی امین گنڈہ پور کے پانچ بڑے صوبائی پراجیکٹ شئیر کریں۔

پوسٹ شئیر کریں!
————
November 22, 2024 at 3:04 AM
"ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہئیے جن میں انسان نیچ ہو، غلام ہو، حقیر ہو اور نظر انداز کیا گیا ھو۔"

کارل مارکس
November 22, 2024 at 3:55 AM
السَّلامُ عَلَيْكُم سب دوست فالو کریں فالو بیک ملے گا
November 20, 2024 at 2:55 AM