Rana Mustafa
ranamustafa859.bsky.social
Rana Mustafa
@ranamustafa859.bsky.social
Reposted by Rana Mustafa
♻: پنجاب کے صارفین فری سولر پینل سکیم کے لئے 8800پرایس ایم ایس بھیج کر بھی رجسٹریشن کراسکتے ہیں -بریفنگ

♻: صارفین کے ماہانہ بل پر درج ریفرنس نمبر اور سی این آئی سی نمبر سے ویری فکیشن کی جائے گی -بریفنگ

♻: سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم میں شفافیت کے لئے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی جائے گی -بریفنگ
December 6, 2024 at 9:13 AM
Reposted by Rana Mustafa
♻: 100یونٹ ماہانہ صرف کرنےوالے52019صارفین کو 550واٹ کا مفت سولر سسٹم دیاجائےگا-بریفنگ

♻: 200یونٹ تک ماہانہ بجلی صرف کرنےوالےصارفین کو 1100واٹ کا سولر سسٹم مفت دیاجائے گا-بریفنگ

♻: سی ایم فری سولر پینل سکیم کی رجسٹریشن کیلئےپورٹل ”cmsolarscheme.punjab.gov.pk‎“ پر آن لائن اپلائی کیاجاسکتاہے-بریفنگ
December 6, 2024 at 9:13 AM