خان کے ٹائیگر
PTI
مجھے صرف وہ فالو کریں جو خان کا سپاہی ہے ۔پٹواری سائیڈ ہو جائے شکریہ
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس قومی اسمبلی میں جاری
موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو
ریاست کی پالیسی ہے اصلی دہشتگرد آزاد گھومیں ہم نے ڈیجیٹل دہشتگردوں کو نہیں چھوڑنا یہ ہمارے جرنیلوں سے سوال کیو پوچھتے ہیں۔
پاڑا چینار میں کیا ہال ہو۔
پاراچنار کا گاؤں بگن کا بازار آگ لگا کر مسمار کر دیا گیا
ایک شرابی زہنی مریض نے پورے ملک میں آگ لگا دی۔لوگوں کا قتلی عام ہو رہا ہیں،
اور ہمارا فوج ایک سیاسی پارٹی کو ختم کرنے میں مصروف،
۔24 نومبر کا پہلا احتجاج آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے
شاباش اورسیز اِس رجیم کو ساری دُنیا کے سامنے ننگا کرو اور سب کو بتاؤ کیسے آرمی اِس مُلک پے قابض ہے
اوور سیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کے لیے بہت بڑی تعداد میں سڑکوں پر آ گئے
ریٹویٹ کرتے جائیں 🔥
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#HistoryInTheMaking
وقت دیوانوں کا ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب مٹی میں دبے ہوئے خواب جاگتے ہیں اور آوازوں کا شور گونج بن کر در و دیوار ہلا دیتا ہے
دیوانے تو نکلیں گے
پی ٹی آئی کے آدھے ٹکٹ ہولڈر بھی ایسے قافلے اسلام آباد لے آئے تو چاچا مُنیرا کل صُبح کا سورج طلوع ہوتا پاکستان میں نہیں دیکھ پائگا۔
پی ٹی آئی کا امتحان ہے
دیوانے تو نکلیں گے
پہلے سے زیادہ اور مؤثر
جو لوگ فیک خبریں پھیلا رہے ہیں کہ آج رات خان صاحب رہا ہوجائیں گے اصل میں یہ آپ کا فوکس احتجاج سے ہٹانے چاہتے ہیں
لہٰذا سب احتجاج پر فوکس رہیں
جب خان رہا ہوں گے تو پوری دنیا میں بریکنگ نیوز ہوگی۔ ان شاءاللہ
پولیس سب رپورٹ کرے گی ٹرمپ کو
۔ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥