RUS-GK 🦋
rajaumar75.bsky.social
RUS-GK 🦋
@rajaumar75.bsky.social
My Colour is Blue.
An Educationist, Philanthropist, and Social Work Lover.
Political Analyst
Media researcher
Reposted by RUS-GK 🦋
‏طلاق خفیہ ، ناجائز بیٹی خفیہ ، نکاح خفیہ ، آفشور کمپنیاں خفیہ ،278لاشیں خفیہ،
1 ارب درخت خفیہ ، 350 ڈیم خفیہ ، فارن فنڈنگ کے 23 بینک اکاؤنٹ خفیہ ، بے روزگار بہنیں کھرب پتی
لیکن بندہ بڑا ایمان دار ہے 😂
December 13, 2024 at 9:02 AM
Reposted by RUS-GK 🦋
عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 84 زیرِ حراست ملزمان کے مقدمات کا فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ان مقدمات میں عمران خان، حسان نیازی، میاں محمود الرشید، اور یاسمین راشد جیسے اہم نام شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 15 اہم ملزمان کو 10 سال قید بامشقت کا سامنا ہو سکتا ہے۔
December 13, 2024 at 9:26 AM
Reposted by RUS-GK 🦋

گڈ مارننگ میرے عزیز مسلم لیگیو
‏دو دن کے بعد رات کو پرسکون نیند کے بعد تمام مسلم لیگوں کو مبارکباد جنھوں نے بڑھ چڑھ کر سوشل میڈیا پر اپنی قیادت کو جنجھوڑا اور ایکشن لینے پر مجبور کیا۔ ویلڈن پاکستان مسلم لیگ اور سپورٹر آپکے دباؤ کے نتیجے میں حکومت نے یوتھیوں کو لیرو لیرو کیا۔
November 27, 2024 at 5:54 AM
Reposted by RUS-GK 🦋
ہمارے شہدا۔۔۔۔۔ہمارا فخر
November 27, 2024 at 5:27 AM
Reposted by RUS-GK 🦋
‏بشریٰ بی بی کی جانب سے پاک سعودیہ تعلقات پر حملہ ناقابل قبول ہے، اس کی بھرپور مذمت ہونی چاہیے
November 22, 2024 at 7:49 AM
Reposted by RUS-GK 🦋
Thank you #PTA for forgetting switch off @bsky.app today 😂
November 22, 2024 at 7:42 AM
Reposted by RUS-GK 🦋
November 21, 2024 at 10:31 PM
Reposted by RUS-GK 🦋
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ
100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #pmln
November 19, 2024 at 6:41 AM
بلیو سکائی میں ایک چیز بہت ضروری ہے ۔۔۔۔ پوسٹ ایڈیٹ۔۔۔
ٹوئیٹر یا X کی سب سے بڑی خامی یہی تھی کہ غلط ٹائپ ہو جائے اور send ہو جائے تو گیا تیر کمان سے ۔۔۔۔۔ واپسی کی گنجائش نہیں سوائے ڈیلیٹ آپشن کے ۔۔۔۔
November 18, 2024 at 3:05 PM
Here on BlueSky....
November 18, 2024 at 12:52 PM
اخے ہمیں یہ بچائے گا۔۔۔ مخے پہلے خود کو تو بچا لے یہ ۔۔۔۔
November 18, 2024 at 12:51 PM
رانا صاحب نیلے نیلے امبر پر کیسا محسوس کر رہے ہیں؟
@ranaasohail.bsky.social
November 18, 2024 at 12:01 PM
بلیو سکائی نظر تو اچھا آ ریا ہے لیکن کہیں چائنا کا مال نہ نکل آئے اور کریش ہی نہ کر جائے۔ اگر یہ چل گیا تو X کو اللہ حافظ کہہ دیا جائے گا۔ ایلان مسک صاحب ہر عروج کو زوال ہے۔
@ammarmasood.bsky.social
November 18, 2024 at 9:03 AM
Reposted by RUS-GK 🦋