rajapakistani.bsky.social
@rajapakistani.bsky.social
Reposted
‏عمران خان نے پانچویں مرتبہ NRO لینے کے لیے کوششیں تیز کر دیں اس سے پہلے چار مرتبہ NRO لینے کی کوشش کی مگر ناکام ہوئے😂
ڈٹ کے لیٹا ہے کپتان😃
April 3, 2025 at 1:12 AM
Reposted
‏کارکن پرجوش ہوں اور کوئی قیادت نہ ہو تو وہاں Mob Psychology عمل پیرا ہوتی ہے۔جس کا جو دل کرتا ہے وہ کرتا ہے۔ایسی صورتحال خونی تصادم کی صورت نکلتا ہے۔علی آمین گنڈا پور اور بشری بی بی نے منصوبہ بندی سے اسلام آباد میں حالات Mob Psychology کے حوالے کئے
November 29, 2024 at 12:13 PM
Reposted
‏فائنل کال 24 نومیبر کا رزلٹ 27 نومبر کو کچھ یوں رہا
November 29, 2024 at 6:40 AM
Reposted
‏فورسز کا آپریشن ہوا اور اس کے ڈیڑھ گھنٹے بعد حکومتی نمائندوں نے وہاں دنیا جہان کے کیمروں کے سامنے پریس کانفرس کی۔ اس ڈیڑھ گھنٹے میں انسانی تاریخ کا سب سے بڑا معجزہ ہوا جس میں سینکڑوں لاشیں، ہزاروں زخمی اور انکا خون تک غائب ہوگیا۔
اس پر یقین کرنے کے لیے اپنی عقل کو عمران خان کے پاس گروی رکھنا پڑے گا
November 29, 2024 at 12:01 PM
Reposted
نواز شریف زندہ باد
November 23, 2024 at 3:04 AM
Reposted
Pinky 🩷 in purple 💜 mode👻
November 23, 2024 at 5:09 PM
Reposted
Meetup up @bilalmehar123.bsky.social at pyo program at Bagh .Ibn.Qasim
November 23, 2024 at 8:50 PM
Reposted
Saudi Arabia is Pakistan's brother; any venomous remarks against it are acts of hostility, and an unforgivable crime. Those attempting to disrupt the Pakistan-Saudi friendship will be dealt with firmly, says Pakistan's prime minister Shehbaz Sharif.
Saudi Arabia is Pakistan's most loyal ally; insulting it is unforgivable, says Shehbaz Sharif
Saudi Arabia is Pakistan's steadfast friend and brother, and any venomous remarks against it are an act of hostility towards Pakistan and an unforgivable crime. Any hand that attempts to disrupt the P...
thursdaytimes.com
November 23, 2024 at 10:25 AM
Reposted
ادھر بھی ٹویٹس کیا کرو ظالمو۔
یہ پلیٹ فارم سوکھ نہ جائے کہیں۔
نیت شوق بھر نہ جائے کہیں وغیرہ۔
November 23, 2024 at 11:24 AM
Reposted
Dars e Quran 🙏
November 23, 2024 at 2:47 AM
Reposted
صبح بخیر ❣️🥰
*اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا●♡*

*`تــرجـمــہ`*
بیشک *اللّٰهﷻ* اور اس کــے فرشتـے *نبیﷺ* پــر درود بھیجتــے ہیــں۔ اے ایمان والو ! تم بھـی ان پـر درود بھیجــو ، اور خوب سلام بھیجا کــرو..
November 23, 2024 at 1:48 AM
Reposted
‏یوتھیوں کی تشریف کیا بند ہوئی انکو ہر چیز بندنظر آتی ہے اخے پیٹرول پمپ بند ہیں گاڑیوں کیلئے پیٹرول نہیں مل رہا ، بیکری اور پرچون کی دکانیں بند ہیں کھانے پینے کی چیزیں کالےچنے نہیں مل رہے،فارمیسی بند پے آنسو گیس سےبچنے کیلئے ماسک نہیں مل رہےساتھ ہی کہتےہیں بڑےقافلے رواں دواں ہیں۔
November 23, 2024 at 10:39 AM
Reposted
شرم آنی چاہئے اُن بے غیرتوں کو جن کو اس نفسیاتی مریض میں مسیحا نظر آتا تھا ۔ بیگموں کے کرش کو اپنا مرشد اور لیڈر بناتے ہوۓ کچھ تو غیرت کر لیتے
November 23, 2024 at 4:26 PM
Reposted
جو یوتھیے چھترول سے محروم رہ گئے ہیں
ان کے لیے سنہری موقع کہ وہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور چھترول کا کورس مکمل کروا لیں۔ اس دفعہ اچھے سے اچھی ڈوز دی جاۓ گی اور ساتھ ہی لمبی رہاٸش اور کھانے کا مکمل بندوبست بھی ہوگا شکریہ۔
November 23, 2024 at 6:01 PM
Reposted
‏مذہب اور مظلومیت کارڈ سمیت شریعت ٹچ کی ناکامی کےبعد غیر سیاسی گھریلو خاتون نے الجہاد کا جو نعرہ لگایا تھا اس سےبھاگ کھڑی ہوئی ہےلوگوں کے بچوں کو اپنی گندی غلیظ سیاست اور ذاتی مفادات کیلئے ایندھن کےطور پر استعمال کرنا انکا وطیرہ بن چکا ہے۔یہ بےشرم لوگ شرم اور غیرت سےکوسوں دور ہیں۔
November 23, 2024 at 1:15 PM
Reposted
یوتھیوں نے پارٹی ترانوں پر رقص کرتے ہوئے 24 نومبر کی فائنل کال پر سخت احتجاج کی تیاریاں شروع کر دیں 😆😆
November 23, 2024 at 5:36 AM
Reposted
‏🚨جو انتشار پھیلانے آئے، واپس نہ جانے پائے، گرفتار ضرور کرنا ہے،
وزیر داخلہ محسن نقوی
November 23, 2024 at 6:21 AM
Reposted
‏بشریٰ بی بی کی جانب سے پاک سعودیہ تعلقات پر حملہ ناقابل قبول ہے، اس کی بھرپور مذمت ہونی چاہیے
November 22, 2024 at 7:49 AM
Reposted
‏نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ
کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھااور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں
November 23, 2024 at 6:44 AM
Reposted
‏پاکستانی عوام محمد بن سلمان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ان کی مردم شناسی پر-
انکا یہ تاریخی جملہ "یہ تم کیا اٹھا لائے ہو"
تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا
November 22, 2024 at 11:34 PM
Reposted
‏رضی دادا کا کہنا ہے سعودیہ کا اعتراض ننگے پاؤں آنے پر نہی تھا بلکے دو دو خاوند لانے پر تھا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 7:21 AM
Reposted
تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے بشریٰ بیگم کے خطاب کی وڈیو ڈیلیٹ کر دی.
مگر کیوں ؟
کیونکہ چول ہی اتنی بڑی ماری ہے کہ ڈیفنڈ ہی نہیں ہوسکتی تھی🤠
November 23, 2024 at 3:55 AM
Reposted
لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف

ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂

کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
November 23, 2024 at 4:03 AM