Raheem khan
banner
raheemkhan0.bsky.social
Raheem khan
@raheemkhan0.bsky.social
پاکستان زندہ باد
تحریک انصاف کے تین اراکین اسمبلی کو پولیس نے نقص امن کے خدشے کے پیش نظر حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے تینوں رہنما احتجاج میں شرکت کے لیے اسلام آباد جا رہے تھے،
November 24, 2024 at 7:34 AM
صحیح بات ہے
تریک انصاف والوں کو احتجاج میں گرفتاریوں کا درس دینے والے احتجاج کے وقت خود کہاں ہے؟
1⃣ بشری بی بی وزیر اعلی ہاوس
2⃣ شہباز گل امریکہ
3⃣ حماد اظہر پشاور
4⃣ قاسم سوری امریکہ
5⃣ عادل راجہ برطانیہ
6⃣ حیدر مہدی کینیڈا
7⃣ معید پیرزادہ امریکہ
8⃣ عمران ریاض سوات
9⃣ جبران الیاس امریکہ
November 24, 2024 at 6:45 AM
*اَللَّهمّ صَلِّ علي محمّدٍ و علي آلِ محمّدِ*

ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ؤ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ

الله رب العالمین آپ کو ان خوش قسمت لوگوں میں شامل فرمائے جن کیلئے فرشتے بھی رحمت اور بخشش کی دعائیں کرتے ہیں۔۔۔
آمین یا رب العالمین
November 19, 2024 at 4:49 AM
دنيا د‌ی يار تر‌ سره زار کړه،،
دنيا‌ هميش وی ياران کله کله‌ وينه
November 18, 2024 at 5:53 PM
‏راولپنڈی: جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت

عدالت نے مقدمہ میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی

عدالت نے ملزمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ڈی جی امیگریشن کو خط بھجوا دیا

جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ملزمان کی بیرون ملک روانگی عدالت سے مشروط
November 18, 2024 at 11:51 AM
کوئی بھائی راوی کا اکاؤنٹ تو مینشن کرے، جو ہمیشہ چین ہی چین لکھتا ہے
November 18, 2024 at 6:30 AM
سو فیصد متفق لیکن بعض لوگ ایک شخص کو سب سے اعلیٰ و برتر سمجھتے ہے، آئے ان کی حق میں اور ساتھ اپنے حق میں بھی دعا کرے کہ اللہ ہم سب کو ہدایت دے ،
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 18, 2024 at 3:21 AM
اسلام علیکم
November 18, 2024 at 2:48 AM