qasimawan.bsky.social
@qasimawan.bsky.social
Reposted
فلسطین کےعوام کی مشکلات دن بہ دن بڑھتے جارہے ہیں غزا کو دبارہ آباد کرنا ان بئے وسیلہ عوام کی بس کی بات نہیں ھے 2 ارب مسلمان ممالک کے کیلئے شرم کا مقام ھے آور خاص کر مالدار تیل کی دولت سے مالامال عربوں کم ازکم اگر آن غریب فلسطینوں کے لئے خق بات نہیں کرسکتے تو دربارہ آباد کاری میں تو مدد کرے۔
February 7, 2025 at 5:41 PM
Reposted
عملی لاعلمی میں انسان اتنے اتنے بڑے کام کر جا تا ہے صدیوں اس کو یاد رکھا جاتا ہے میں اُس عظیم بندے کو ڈھونڈ رہا ہوں جس نے انصافیوں کا نام یوتھیا رکھا تھا …!!!
اگر کسی بھائی بہن کو پتا ہو تو ضرور بتائیں اللہ تعالٰی اس آدمی کو صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین
December 14, 2024 at 11:51 AM
Reposted
🚨سوشل میڈیا پر میرے تجربے کا نتیجہ 💚
میں نے ایکس اور بلیوسکائی پر ایک ہی نام کے دو اکاؤنٹ بنائے ہیں۔

لیکن👈 میں یہ جان کر حیران رہ گیا کہ👇 91% لوگوں نے بلیو اسکائی پر فالو بیک دیا اور 9% نے ایکس پر فالو بیک کیا💔۔

👇اس کا مطلب ہے کہ

بلیو اسکائی ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کے لیے بہترین پلیٹ فارم ہے🌹۔
December 13, 2024 at 2:24 PM
Reposted
اللہ کرے کہ ایسا ھو جائے
December 14, 2024 at 2:27 PM
Reposted
بلیو سکائے پر یہ میری دوسری ویڈیو ہے جو نواز شریف کے نام
ویڈیو لگانا میرا کام تھا نون لیگ کے ببر شیروں ویڈیو وائرل کرنا اپ لوگوں کا کام ہے اب
#pmln #nawazsharif #pakistan #vedio #viral #treanding #maryamnawaz #blusky
November 21, 2024 at 8:07 AM
Reposted
Saudi Prince just gave 1 star rating to this uber driver and said "yeh kya utha laye hou"
November 21, 2024 at 9:21 PM
Reposted
یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔

یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں

یہاں آپ اچھا content پوسٹ کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں
November 19, 2024 at 6:06 PM
Reposted
‏علیمہ خان صاحبہ کی بات کافی حد تک درست ہے
November 20, 2024 at 2:05 AM
Reposted
Public service message
November 19, 2024 at 5:10 PM
Reposted
‏وزیراعلی پنجاب نے “چیف منسٹر ڈائلسز پروگرام کارڈ” شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ مریم نواز نے ڈائلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے
November 19, 2024 at 7:25 AM
Reposted
‏مریم نواز شریف کا طلبہ و طالبات کو وظائف دینے کے لیے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام

وزیر اعلی مریم نواز شریف بہت جلد سکالرشپس پروگرام کا افتتاح کریں گی، ترجمان محکمہ تعلیم

ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لیے 68 ہزار سے زیادہ طلبہ وطالبات نے درخواستیں جمع کروا دیں، ترجمان محکمہ تعلیم
November 19, 2024 at 5:48 AM
Reposted
Reposted
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ
100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #pmln
November 19, 2024 at 6:41 AM
Reposted
عوام کے پیسے پہ۔ پاکستان پہ حملے۔ اور بھاشن صبح شام کر پشن مکاؤ کا
November 19, 2024 at 7:34 AM
Reposted
سوال یہ ہے کیا بشری بی بی کے اپنے بیٹے 24 نومبر کو احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں یا غریب کے بچوں کو ہی مروانا ہے ؟
November 18, 2024 at 6:19 PM