دوسری مملکت خداداد پاکستان۔
سیاسی اور سماجی کارکن
My audiology is Islam ☪️
and identity is Pakistan 🇵🇰
Political and social worker.
آج فرزندان اسلام دمشق کی سرزمین پر آزادی راحت و سکون کا سورج طلوع ہوتے وقت رب کے سامنے سجدہ ریز ہوے🖤
فتح مکہ کی یاد تازہ کردی مجاھدوں نے ماشاءالله

26 نومبر کی رات ڈی چوک میں ظلم و بربریت کی انتہا کی گئی دل افسردہ ہے نہتے پُرامن کارکنان پر سیدھی گولیاں برسائیں گیئں ۔

یہی ہے اک حرفِ محرمانہ
قریب تر ہے نُمود جس کی،
اُسی کا مشتاق ہے زمانہ
جہانِ نَو ہو رہا ہے پیدا، وہ عالمِ پِیر مر رہا ہے
جسے فرنگی مُقامِروں نے بنا دیا ہے قِمار خانہ
ہَوا ہے گو تُند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے
وہ مردِ درویش جس کو حق نے دیے ہیں اندازِ خسروانہ

In The Name of ALLAH, The Most grateful and The Most Merciful.