@papplian.bsky.social
Reposted
"میری بزرگ والدہ سے کہا گیا کہ اپنی بیٹی کو کہو سیاست چھوڑ دے، فیملی کو کہا گیا کہ سٹامپ پیپر لکھیں اور لاتعلقی کا اعلان کریں۔ رات کے اندھیرے میں میرے ورکرز کے گھر چھاپے مارے گئے ہیں، انہیں گرفتار کیا گیا۔ یہ کون ہوتے ہیں ہمیں بتانے والے کہ ہم نے سیاست کرنی ہے یا نہیں؟"۔ صائمہ کنول
February 14, 2025 at 12:01 PM
Reposted
کون لوگ ھیں یہ؟ جو ڈالروں اور عہدے کی محبت میں اللہ کا خوف بھول گئے، دین و ایمان کو بیچ دیا ۔ یہ دنیا ختم ھونے والی ھے اور بڑا عذاب تیار ھے آگے نا فرمانوں کے لئے۔
January 2, 2025 at 7:55 AM
Reposted
تیرے ورگا نیازی کیسی ماں نے جمیا ای نئیں

نیازی تیڈے بعد قیامت ائے 🥰🥰🥰🥰
January 2, 2025 at 2:12 PM
Reposted
Salutes to all of you who contribute on Social Media for Imran Khan and Pakistan. They captured everything but not you who kept raising voice through social media. Because of you, the redline against Imran Khan was removed and now the system is asking IK for an NRO.
January 2, 2025 at 7:49 AM
Reposted
تو پھر کیا خیال ہے ہے ۔دوسری بڑی حقیقت کو بھی تسلیم کیا جائے اور باقاعدہ پریس کانفرنس کر کے یے بھی بتایا جائے یے جو دھشت گردی ہےاس کے پیچھے فوجی وردی ہے۔

آج بابا جی کا انکشاف سُن لو عاصم مُنیر ایکسٹینشن تو دور کی بات ہے اپنے 3 سال بھی پورےکرتا نظر نہیں آرھا۔

علوی ڈاکٹر ہے ڈاکٹر نے سوری بول دیا ہے
December 25, 2024 at 8:23 AM
Reposted
ناظرین او حاظرین اب آپ کو روزنہ ڈیل کی خبریں سُنائی دینگی اپنے تھوڑا بھی کان اِن باتوں پے نہیں دھرنے اُلٹا اِن کی دُم پے زور سے پاؤں رکھ دینا ہے

اِن کی چیخیں نکلنے والی ہیں بائیڈن جانے کی دیر ہے یے کُتے آپ کو باولے ہوتے نظر ائینگے۔ انے والی حکومت کے آفیشل بتا رھے ہیں بائیڈن کا بوجھ ہم نہیں اٹھاینگے
December 17, 2024 at 4:20 AM
Reposted
While you were sleeping, South Korean President Looney Yoon was impeached and removed from office over his botched, short-lived martial law stunt.
December 14, 2024 at 5:59 PM
Reposted
سوچیں اگر یہ چوکیدار کتا بھیڑوں کو تو روکے لیکن خود فصل کو تباہ برباد کر دے تو مالک کو کیسا لگے گا اور اس کتے کے ساتھ مالک کیا کرے گا؟؟؟
December 14, 2024 at 7:28 PM
Reposted
خان صاحب آئینی ترمیم اور بیرکوں میں فوجیوں کو بھیجنا اِن دونوں مُطلبوں سے بہتر ہیں،
December 8, 2024 at 10:39 AM
Reposted
کس کس کو یاد ھے یہ کیک کٹائی
ملک کو نہیں صرف آزاد کرنا ھو گا بلکہ ان جاہل غلا۔وں سے پاک بھی کرنا ھو گا۔ یاد رکھیں پی ٹی آئ پر ھونے والے ظلم اور بربریت میں پیپلز پارٹی برابر کی شریک ھے۔
December 8, 2024 at 12:20 PM
Reposted
گولی کیوں چلائی فرعون کے بچے سپاہی او۔🔫🔫
December 8, 2024 at 2:09 PM
Reposted
‏"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
December 8, 2024 at 7:56 AM
Reposted
یے مُلک اِن کی امی جی جہیز میں لائی تھیں اِس لیے سارے بڑے اداروں کے CEO میجر جرنل کرنل دلے سور ہیں
December 8, 2024 at 12:31 PM
Reposted
یے صرف اور صرف فوجی ٹریپ ہے سوشل میڈیا کو اس طرف لانے کا اصل بات یے ہے پھڑی پڑی ہے بائیکاٹ سے۔

تُم لوگ بائیکاٹ جاری رکھو یے یے عمران خان کو بھی چھوڑ دینگے آخری ان کا شوٹ ہوگا کے خان صاحب اکے قوم کو کہے بائیکاٹ نا کرو مُلک کو نُقصان ہو رھا ہے شہیدوں کی بیوہوں کےلیےپینشن کے پیسےنہیں،تُم نےایک نہیں سُننی
December 8, 2024 at 12:47 PM
Reposted
نہیں بھولیں گے ہمارے محافظوں نے ، ہم سے تنخواہ لے کر ہم پر گولی چلائی۔
December 6, 2024 at 7:27 PM
Reposted
میرے پیرو مُرشد جناب عمران احمد خان نیازی کے دیوانو اسلام علیکم
December 7, 2024 at 4:07 AM
Reposted
عمران خان پر مزید سات مقدمات میں گرفتاریاں ڈال دی گئیں۔
یہ اعلان ھے حکومت کی طرف سے کہ تمہیں عمران خان کے ڈیڈ باڈی ہی ملے گی، تم نے جو اکھاڑنا ھے اکھاڑ لو۔
حکومت دیکھ چکی ھے کہ پچھلے چار احتجاجوں کی طرح پی ٹی آئ کی کھسرا قیادت صرف امن کا جھنڈا اٹھائے نہتے سپورٹرز کو ہی اپنے ساتھ لا سکتی ھے۔
اور بس
December 2, 2024 at 5:09 PM
Reposted
یے دیکھو میرے بھائیو 👏👏ہاتھ جُڑے ہیں آپ سب کے آگے ان سب چیزوں کا بائیکاٹ کرو یے وہ چیزیں ہیں جن سے یے حرام خور فوجی اربوں روپیہ مہانہ بچا رھے ہیں پلیز خُدا کا واسطہ اب بہوت ہوگیا تُم بندوق نہیں اُٹھا سکتے لکھ نہیں سکتے احتجاج میں نہیں آسکتے ۔

پر اتنی تو کرسکتے ہو ان چیزوں کا بائیکاٹ کر دو ، 👏👏شُکریہ
December 2, 2024 at 5:29 PM
Reposted
آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان

#IslamabadMassacre
November 28, 2024 at 6:03 AM
Reposted
اسد طور کا کہنا ہے نون لیگ اور ppp والے جرنیلوں کے بوٹ پالیش کر رھے ہیں اور کہ رھے ہیں ہمارے I’d کارڈ پے اپنا نام لکھوا دیں آپ ہیں ہمارے باپ ہمارا باپ تو خدانخواستہ کوئی کُتا تھا اصلی باپ آپ ہو

جرنیل جانتے ہیں کُتے کے بچے کُتے ہوئے اگر ہم اپنا نام لکھوا دیں مطلب ہم ان سے بڑے کُتے ،جرنیلا ہےتو حقیقت
November 28, 2024 at 6:22 AM
Reposted
مُرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے

مُرشد اُسے تو ہم سے ھی فُرست نہیں ملی
November 28, 2024 at 2:46 PM
Reposted
November 26, 2024 at 11:48 AM
Reposted
تحریک انصاف کی قیادت اور بشریٰ بی بی قافلوں کے ہمراہ رواں دواں
November 26, 2024 at 10:59 AM
Reposted
ان کو روکنے کا سوچ رہے تھے؟؟؟ 😂🤣
November 26, 2024 at 12:57 PM
Reposted
ڈی چوک کے قریب کا منظر، بشری بی بی.اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان۔وزیِراعلیٰ علی امین گنڈا پور کنٹینر پر موجو، عوام کا سمندر
November 26, 2024 at 1:33 PM