آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں
ناصر کاظمی 🤎
تیرے سوا بھی ہم پہ بہت سے ستم ہوئے
تیرے سوا بھی ہم پہ بہت سے ستم ہوئے
بات سے مکرنے میں دیر کتنی لگتی ہے
ناصرہ زبیری
بات سے مکرنے میں دیر کتنی لگتی ہے
ناصرہ زبیری
عشق میں وقت کا احساس نہیں رہتا ہے
احمد مشتاق 🤎
عشق میں وقت کا احساس نہیں رہتا ہے
احمد مشتاق 🤎
رات کٹ گئی ، انتظار میں
وہ مزا کہاں ، وصلِ یار میں
لطف جو ملا ، انتظار میں
میرے قبضے میں ، کائنات ھے
میں ھوں آپ کے ، اختیار میں
آنکھ تو اُٹھی ، پھول کی طرف
دل اُلجھ گیا ، حُسنِ خار میں
رات کٹ گئی ، انتظار میں
وہ مزا کہاں ، وصلِ یار میں
لطف جو ملا ، انتظار میں
میرے قبضے میں ، کائنات ھے
میں ھوں آپ کے ، اختیار میں
آنکھ تو اُٹھی ، پھول کی طرف
دل اُلجھ گیا ، حُسنِ خار میں
تجھے پھر کسی سے شکایتیں، تُو اسی عذاب میں رہ گیا
تجھے کیا مِلا دلِ مبتلا! نہ کوئی دعا، نہ کہیں وفا
مگر ایک عرصہٴ رائیگاں، جو تِرے حساب میں رہ گیا
🖤🖤🖤
تجھے پھر کسی سے شکایتیں، تُو اسی عذاب میں رہ گیا
تجھے کیا مِلا دلِ مبتلا! نہ کوئی دعا، نہ کہیں وفا
مگر ایک عرصہٴ رائیگاں، جو تِرے حساب میں رہ گیا
🖤🖤🖤
کِسی کا پُھول سا چہرہ دِکھائی دیتا ہے
🥀
احمد مشتاق
کِسی کا پُھول سا چہرہ دِکھائی دیتا ہے
🥀
احمد مشتاق